Al Basit Quran Academy

Al Basit Quran Academy

Share

learn holy Quran online with us-

27/12/2024
17/12/2024



اچھا سنو...!!
قرآنِ پاک کی اک خوبصورت تسلی بتاؤں؟

*‏فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ*
لوگوں کی باتوں سے غمزدہ مت ھو

26/11/2024

جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️ 💯

21/11/2024

تم اللہ کو اپنی چاہت بنا لو
وہ پھر تمہاری ہر چاہت پوری کر دے گا
تم اُس کو اپنی ضرورت بنا لو،
وہ تمہیں کسی کی ضرورت نہیں پڑنے دے گا...!

21/11/2024

"یا ربّی! میرے دل میں اپنی محبت کو بڑھا دے
کیونکہ تجھ سے محبت میرے دل کے لیے شفاء ہے"

21/11/2024

زندگی جھوٹ ہے اور موت برحق لہٰذا خبردار اور ہوشیار رہو زندگی کے دھوکے میں نہ آنا 🤌🏻❤‍🩹

30/08/2024

*‏یہ منظر ہیبت بھی ہے ، حسن بھی اور استغفار کا وقت بھی*

18/06/2024

‏جو مِٹا ہے آپﷺ کے جمال پر
وہ ہر ایکــــــ غم سے گزر گیا
ہوئیں جِس پہ آپﷺ کی نوازشیں
وہ بہار بَن کے سنور گیا....!

*💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖*

*رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ*
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
46000