*RESULT - Punjab Students Matric and intermediate (tentative)*
🔅 *10th Class:* July 9th, 2024
🔅 *9th Class:* Aug 18th, 2024
🔅 *12th Class:* Sept 12th, 2024
🔅 *11th Class:* Oct 10th, 2024
*Federal Board Matric Result 2024*
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) کے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (SSC) پارٹ I اور II کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان *12 جولائی 2024* بروز جمعہ کو صبح 11:00 بجے کیا جائے گا۔
Al-ilm Tuition & Computer Academy
Tuition Academy for Preparation Board Exams.
28/10/2022
بھرتی پنجاب ہولیس
آخری تاریخ 15 نومبر تعلیم میٹرک ۔انٹرمیڈیٹ
28/10/2022
کلرسیداں THQ ہسپتال میں ڈیٹا انٹری آپریٹر بھرتی جاری درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2022
28/10/2022
Scheme of studies for grades xi-xii
پنجاب بورڈز کےلیے نیو سکیم آف اسٹڈیز فار 2023-2024
انٹرمیڈیٹ میں پیپر پیٹرن میں بڑی تبدیلیاں
فزکس ،کیمسٹری اور بائیولوجی کے پرچہ جات اب 85 کی بجاۓ 75 مارکس کے ہوں گے
جبکہ 25 ,25 نمبر کے پریکٹیکلز کو دونوں سالوں میں شامل کیا گیا ہے۔
میڈیکل اور انجینئرنگ میں ICT کو بطور نیا مضمون شامل کرنا خوش آئند ہے۔
*محکمہ تعلیم نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ میں مطالعہ قرآن حکیم مضمون کیلئے 150، 150 مارکس کا تعیّن کردیا ہے۔ رواں سال نہم و گیارہویں میں 75, 75 مارکس کا پیپر ہوگا۔ اب میٹرک ٹوٹل مارکس 1250 ہونگے
06/09/2022
1st Year Mathematics Most Repeating & Important Exams Questions
Chowk Pindori
05/09/2022
راولپنڈی بورڈ سپلیمنٹری داخلہ اپڈیٹ۔۔۔
12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ، 16 ستمبر تک ڈبل فیس اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا سیکنڈ اینول(سپلیمنٹری) امتحانات کا داخلہ بھیجنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں.
Al-ilm Tuition & Computer Academy 03015437289 ,03132294208
موجودہ تعلیمی سال میں بھی حکومت کو بچوں کا سلیبس کم کرنا کی تجویز
سیلبس 20 فیصد کم کرنے کے حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کردیا
پہلی سے دہم جماعت کے بچوں کا پیپر 80 فیصد سلیبس میں سے لیا جائے گا،زرائع
سلیبس کم کرنے کا فیصلہ تعلیمی سال 4 ماہ تاخیر سے شروع کرنے کے باعث کیا گیا ہے،زرائع
سلیبس 20 فیصد کم کرنے کے بعد تعلیمی بورڈز کو بھی آگاہ کیا جائے گا،زرائع
2023 میں نہم و دہم کے پیپرز بھی 80 فیصد سلیبس میں سے لیا جائے گا،زرائع
2024 میں سو فیصد سلیبس میں سے نہم و دہم کا امتحان لیا جائے گا،زرائع
حکومت کا سلیبس کم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، صدر سرونگ سکولزایسوسی ایشن
ابھی تک بچوں کو سلیبس کی مکمل کتابیں بھی میسر نہیں کی گئی، صدر رضاء الرحمان
قلیل دورانیہ میں بچوں کیلئے سلیبس مکمل کرنا مشکل تھا،
30/03/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 17:00 |
| Tuesday | 14:00 - 17:00 |
| Wednesday | 14:00 - 17:00 |
| Thursday | 14:00 - 17:00 |
| Friday | 14:00 - 17:00 |
| Saturday | 14:00 - 17:00 |