Labaik Ya Hussain A.S

Labaik Ya Hussain A.S

Share

har dum hussian a.s tera gum hussian a.s

29/07/2022
19/05/2021
23/09/2020

آخریہ ہوکیا رہا ہے ؟؟؟
کیا مملکتِ خداداد پاکستان میں جمہوریت اتنی کمزور ہے کہ جس ملک اکثریت سنی و شیعہ مسلمانوں کی رہتی ہے جس کہ مسلمہ عقائد و نظریات میں یزید لعین ہے دشمنِ آل رسول اللہ ﷺ ہے خانہ کعبہ کی تقدس کو پامال کرنے والا ہے خونِ اہلبیت علیہ السلام اور خونِ صحابہؓ اکرام میں براہ راست ملوث ہے تاریخِ اسلام کی مقدس معتبر مستند کتابیں چیخ چیخ کرکے یزید کی سفاکیت بتارہی ہے ،اس کے باوجود یہ یزید خبیث کی حمایت آخر کیوں ؟؟؟

دعویٰ تھا کہ مسلماں ہیں ہم جہاں میں
خونِ حسینؑ کی تاثیر نہ نقاب اتاردیے

22/09/2020

لعنت بر یزید۔۔۔۔

میرے بیٹے یزید کے نام کو مسلمانوں نے گالی بنا دیا۔
ایک ماں کی فریاد
ھم تو سمجھ رھے تھے یزید کی اولاد باقی ھے۔
مگر یہاں تو یزید کی ماں بھی زندہ ھے۔بیٹے کی حمایت میں سامنے آگی۔

کہتے ھیں نام کی عورت کا بھی بڑا کردار تھا یزید کی تربیت میں۔

21/09/2020

علامہ آصف رضا علوی صاحب کے قتل کا منصوبہ سچ کیا ہے

17/09/2020

جناب مفتی حنیف قریشی کی جانب سے دفاعِ صحابہؓ ریلی کی آڑ میں ناپاک مقاصد رکھنے والوں کی تاریخی چھترول😂
یزیدیت مردہ باد
🤣

17/09/2020

....."مولا تیری محبت میں یہ الزام بھی اچھا لگتا ہے".....

Must read one time......plzzz
اسلام و علیکم!
یا علی۴ مدد...!

نام نہاد مسلمان کہتے ہیں "کافر کافر شیعہ کافر".....
خدارا کچھ تو شرم کرو........آپ شیعوں کو کافر کہتے ہیں......افسوس مسلماں تیری قسمت......😢😢
شیعہ ان نام نہاد لعنتی مسلمانو سے تو بہتر ہیں نہ جنہوں نے نبی پاک ﷺ کے نواسہ کو قتل کیا......یا جنہوں نے ان کی مدد کی.....یا جو اس کو صحصیح سمجھتے ہیں......ہائے او مسلماں تیری قسمت.......
شیعہ ان مسلمانو سے تو بہتر ہیں نہ جو موٹروئے پر ایک معصوم عورت کا ریپ کرتے ہیں........جو زینب جیسی ننھی بچی کا ریپ کرتے ہیں......😢😢......وائے وائے رے وائے تیرے مسلماں.......
مسلمان ان شیعوں کو کافر کہتے ہیں جو نبی پاکﷺ اور جو ان کی اہلیبیت۴ کے ساتھ بے پناہ محبت کرتے ہیں......ان کا ذکر کرتے ہیں نہ کہ مسلمانو کی طرح اس کو روکتے ہیں......اور جو ان کا ذکر کرتے ہیں ان کو کافر کہتے ہیں اور یہ کچھ کر بھی نہیں سکتے اس کے علاوہ......افسوس......
شیعوں کا کیا جاتا ہے اگر آپ ان کو کافر کہیں.....نعوذ باللہ آپ کوئی نبی ہیں یا کوئی پیعمبر ہیں....؟؟......جاکر پہلے اپنا کردار تو چیک کرو......وہ لوگ بھی شیعوں کو کافر کہتے ہیں جن کی گھر میں ان کا چھوتا بھائی بھی نہیں سنتا......جن کو کوئی روٹی نہیں پوچھتا......کچھ تو شرم کرو.......
آپ لوگ شیعوں کو کافر کہتے ہو اور شیعہ کے بنائے ہوئے ملک میں ہی رہتے ہو......وائے وائے.......آپ کو شرم آنی چاہیے کہ آپ لوگ تو اپنے نبی پاکﷺ کی توہین کرتے ہیں کیونکہ نبی پاکﷺ دنیا میں سب بڑے شیعہ ہیں......حضرت ابراہیم۴ کی توہین کرتے ہیں......کچھ تو شرم کرو.......
میری شیعہ حضرات سے کچھ گزارشات ہیں کہ برائے مہربانی آپ کا کیا جاتا ہے کہ اگر نام نہاد مسلماں آپ کو کافر کہیں.....؟؟ آپ ایک کان سے سنے اور دوسرے کان سے نکال دے......یہ خود آپ دیکھں گے ان کے ساتھ روز محشر ہوتا کیا ہے......
شیعہ کا تو مقام ہی بہی بلد آپ اپنے اس مقام کو سمجھنے کی کوشش کریں.......ہم تو ان کو مانتے ہیں جو اپنے قاتل کو بھی شربت پلاتے ہیں.......لیکن افسوس شیعہ اب تک اپنا مقام ہی نہیں سمجھ سکیں.....آپ کا تو کردار ہی ایسا ہو کہ لوگ آپ کو فالو کریں......آپ کو دیکھ کر پتا چلے کہ آپ شیعیان حیدر کرار ہیں.......مہربانی فرما کر ان مسلمانو کا برا نہ مناؤ جو اپنے نبی پاک ﷺ کی اہلیبت۴ پر اتنے ظلم کرسکتے ہیں تو آپ کیا ہیں......😢😢
کسی مسلک کی دل آزاری کرنے والی بات نہ کریں......بلکہ اتحاد قائم رکھنے کی کوشش کریں......خدا کے لیے ان نفرتوں کو مٹاؤ.......
ہم کو یہ لوگ عشق اہلیبیت میں کافر کہتے ہیں ہمارا کیا جاتا ہے ہم تو اپنی جان دینے کے لیے بھی تیار ہیں......ہمیشہ فرکا واریت سے بالا تر ہو کر سوچیں......آپ مسلمان ہیں.....اگر نبی پاکﷺ نے اللہ سے دعا نہ کی ہوتی کہ اے اللہ میری امت پر عذاب نہ نازل کرنا.......تو آج یہ امت بھی تباہ و برباد ہو چکی ہوتی......آج اپنی امت کا یہ حال دیکھ کر سوچیں اگر آپ کی پاس عقل ہو تو کہ نبی پاکﷺ کتنے غمگین ہوں گے.......سوچیں ذرا......
بہر حال بات لمبی ہوتی چلی گئی محتصراً ہمیں مولا کی محبت میں یہ الزام بھی اچھا لگتا ہے اور ہم خوش ہیں کہ ہم کافر ہوکر بھی ان مسلمانو سے سو گنا بہتر ہیں کیونکہ ہمارے پاس ولائیت علی۴ جیسا انمول تحفہ ہے اور عشق اہلیبیت ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا.......میری دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو ہدایت دیں جو بہت مشکل ہے کہ ان کو آئے.......چار دن کی زندگی ہے پیار محبت سے گزار لیں باقی کون حق پر ہے یا کون باطل ہے اگر آپ میں نہیں سمجھ تو ہی اللہ پاک چھوڑ دیں......روز محشر اسی لیے ہے.......آخر پر یہ دعا ہے کہ حجت اللہ حضرت قائم آل محمد۴ کا جلد سے جلد ظھور ہو.......آمین......

ذکر علی۴ رحمت اللہ
بعض علی۴ لعنت اللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Rawalpindi