The Right School & College Education Campus-Faisal Block

The Right School & College Education Campus-Faisal Block A Step to Knowledge!

21/09/2025
16/08/2025

Team Righteous participated in Inter schools double wicket cricket tournament

داخلہ کی آخری تاریخ 20 اگست 2025 ہے
09/08/2025

داخلہ کی آخری تاریخ 20 اگست 2025 ہے

Admission open
28/07/2025

Admission open

27/07/2025
24/07/2025

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ہونہار طالبہ علیزے لیاقت کی شاندار کامیابی

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ہونہار طالبہ، علیزے لیاقت، نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہاولپور بورڈ میں 1181 نمبر حاصل کیے ہیں۔

علیزے لیاقت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبہ ہیں ۔ علیزے لیاقت کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی محنت اور لگن کا ثبوت ہے بلکہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی معیار اور مشن کی کامیابی کا بھی مظہر ہے۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے علیزے لیاقت کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں کامیاب رہیں گی اور ملک و قوم کا نام روشن کریں گی۔

Address

Banni Stop Chakri Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Right School & College Education Campus-Faisal Block posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category