Global Chief Institute of Hotel Management

Global Chief Institute of Hotel Management Be Pakistani and serve Pakistan

13/06/2020

سبحان الله

13/06/2020

الله أكبر

13/06/2020

اللہ نگہبان

10/06/2020
09/06/2020

موباٸل کے بےجا استمال کا معاشرتی نقصان

پہلے وقتوں میں جب موباٸل نہیں تھا ۔ لوگ کسی اجتماع پر اکھثے ھوتے تھے اور انتظار کرتے تھے کہ کوٸی ان سے مخاطب ھو اور کوٸ بات چیت ھو۔ اس سے کٸی ایک مساٸل کا حل نکل آتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب انتظار کرتے ھیں کہ دوسرا خاموشی اختیار کرے اور اپنے اپنے موباٸل پر مصروف ھوں۔ پھر ایک دوسرے سے معاشرتی تعلقات میں کمی کا گلہ کیسا۔۔۔ سوچیں اور اپنی راٸے کا اظہار کریں تا کہ راہنماٸی ھو۔

09/06/2020

کرونا کی وبا سے بچنے کےلیے ساری ذمہ داری حکومت پر ڈالنے کی بجاے از خود احتیاط کر نی زیادہ بہتر ھے۔ کیونکہ آپ حکومت کے لیے ایک گنتی کے فرد ھو سکتے ھیں لیکن اپنے گھر والوں کے لیے پوری کاٸنات۔ اللہ پاک ھم سب کو اپنے پیارے حبیب پاک اور اھل بیت کے صدقے ھر قسم کی وبا وں نا گہانی آفات اور موزی بیماریوں سے محفوظ فرماٸے۔ آمین۔

08/06/2020

یا اللہ میرے ھم وطنوں کو تمام وباوں سے منافقوں سے شرپسندوں سے فرقہ واریت سے اور ھر طرح کے اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ فرما۔ آمین

04/06/2020

Watching Videos

Address

Awaz Academy
Rawalpindi
56000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923355980265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Chief Institute of Hotel Management posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Global Chief Institute of Hotel Management:

Shortcuts

Share

Category