25/08/2026
عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دل کی روشنی اور زندگی کی رہنمائی ہے۔
اسوۂ حسنہ کی پیروی ہی کامیابی، کردار اور خدمت کا بہترین راستہ ہے۔
آبروئے ملت سکول اور RUH Forum کا عزم:
علم سے عشق، عشق سے اتباع، اتباع سے کردار اور کردار سے خدمت تک۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم