سابق صدروزیراعظم آزادکشمیر مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان صاحب کا تایخی خطاب۔
Kashmir Policy Institute (KPI) Regd.
KPI (Kashmir Policy Institute)OFFICIAL Page Being Managed by KPI © All Rights Reserved by KPI. Build appropriate counter mechanism to the Indian stand.
To understand and expose the baseless Indian claim and mechanism aimed at confusing the world opinion to enlist support for their stand of "Attoot Ang". Objective promotion of Kashmir Cause in its true and irrefutable perspective, domestically and globally. Forge intellectual consensus both at home and abroad, and let it not suffer due to various unfavourable situations be they at home or abroad.
7
12/07/2020
13 جولائی کے ان 22 شہداء کے عزم وہمت، اور جرآت و اسقلال کی گواہی اس وقت کے ریاستی وزیراعظم مسٹر ویکفیلڈ نے شہیدوں کا معائنہ کرنے کے بعد یوں دی
" ان جوانوں کی بہادری پر مجھے حیرت ہوئی ہے ۔گولیاں سب نے سینوں پر کھائی ہیں ۔پشت پر کسی آدمی نے بھی گولی نہیں کھائی ۔"
06/06/2020
Mujahid e Awal Sardar Muhammad Qayyum kha Meeting with Amecian prof. Willian Baker
Sardar Abdul Qayyum Khan Meeting with Amercian Prof Willian Baker 16 07 1994 Part 2 sardar abdul Qayyum Khan Meeting with Amercian Prof Willian Banker 16-07-1994 part2 Searching Technique: Sardar Qayum Sardar Qayoom Mujahid e Awal Sardar Muh...
22/09/2019
نام کتاب: کشمیر بنے گا پاکستان
مصنف: سردار محمد عبدالقیوم خان
ادارہ اشاعت: کشمیر پالیسی انسٹیٹیوٹ
ایڈیشن: چہارم
سن اشاعت: 2017
قیمت: 700روپے
ریاست جموں وکشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق، نظریہ الحاق پاکستان اور"کشمیر بنے گا پاکستان" کے نعرے کے فوائد وثمرات اور اس نظریے کے مخالف نعروں کی حقیقت اور نقصانات سے آگاہی کے لیے یہ کتاب بھرپور راہنمائی کا ذریعہ ہے۔ اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا ھے۔
0345-9597828
0300-9568324
22/09/2019
کشمیر،مسئلہ کشمیر،کشمیر یوں کا مستقبل پاکستان کے ساتھ ہی الحاق کیوں ؟ ان سب سوالوں کے جوابات کے لیے سابق صدر وزیراعظم آزاد کشمیر مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان صاحب کی اس تصنیف کا مطالعہ کریں۔اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔
0345-9597828
0300-9568324
06/08/2019
کشمیر،مسئلہ کشمیر،کشمیر یوں کا مستقبل پاکستان کے ساتھ ہی الحاق کیوں ؟ ان سب سوالوں کے جوابات کے لیے سابق صدر وزیراعظم آزاد کشمیر مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان صاحب کی اس تصنیف کا مطالعہ کریں۔اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔
0345-9597828
0300-9568324
کشمیر بنے گا پاکستان
مصنف: سردار محمد عبدالقیوم خان۔
اس کتاب میں کشمیر کو پاکستان بننے کا جواز پیش کیا گیا ہے اور نظریہ الحاق پاکستان کی عکاسی کی گئی ہے۔
اس کتاب کو خریدنے کے لیے درجذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03459597828
ہدیہ: 700
22/06/2019
مصنف سردار محمد عبد القیوم خان
احادیث مبارکہ کی روشنی میں،قرآنی آیات کی تفاسیر ۔ عربی اور اردو لغت میں اسلامی انسائکلو پیڈ یا کی تشریح
ہدیہ 500 روپے
رابطہ نمبر
03459597828
18/06/2019
مرد کوہستانی
ترتیب و تدوین: راجہ محمد یٰسین خان، پروفیسر سید بشیر حسین جعفری، محمد صدیق چغتائی۔
یہ کتاب جناب مجاہد اول کی حیات و کردار کا احاطہ کرتی ہے ۔
اس کتاب کو خریدنے کے لیے درجذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03459597828
ہدیہ: 500
18/06/2019
The Kashmir Problem
Option for Settlement
مصنف: سردار محمد عبدالقیوم خان
اس کتاب میں مسئلہ کشمیر کا مکمل تعارف پیش کیا گیا ہے
اس کتاب کو خریدنے کے لیے درجذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03459597828
ہدیہ: 450
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Rawalpindi