𝘼𝙉𝙀𝙀𝙎 𝙍𝘼𝙎𝙊𝙊𝙇 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇

𝘼𝙉𝙀𝙀𝙎 𝙍𝘼𝙎𝙊𝙊𝙇 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇 Social activities. Information about islamic history.connect with islamic letrature.

22/05/2026

از چشم لرزاں لرزاں دو عالم
وز زلف برہم برہم نظامے

اس کی لرزتی ہوئی آنکھوں سے دونوں عالم لرز اٹھتے ہیں،
اور اس کی پریشان زلفوں سے سارا نظام اُلٹ جاتا ہے۔

جگر مراد آبادی
💜🖤🤎

08/05/2026

8th Annual Entrepreneurial Gala University of Kotli Organized by the department of business administration conducted by Anees Rasool



01/05/2026

کلام : علوم اولیا
قدو السالکین زبدہ العارفین خواجہ خواجگاں پیر سید حیدر شاہ مست قلندر رحمہ
آواز : نقیب دربار عالیہ پناگ شریف پیر سید منیر حسین شاہ
پیشکش: انیس رسول ہمراہ شہزاد حسین شاہ
💓💗🤎🖤💜🩶

برہنہ سر ہے تو عزمِ بلند پیدا کریہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کُلاہ فرہنگ:(۱) برہنہ سر: ننگے سر، مراد غلامی(۲) عزمِ بلن...
09/04/2026

برہنہ سر ہے تو عزمِ بلند پیدا کر
یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کُلاہ

فرہنگ:
(۱) برہنہ سر: ننگے سر، مراد غلامی
(۲) عزمِ بلند: بلند ارادہ، بلند ہمت
(۳) سرِ شاہین: شاہین کا سر، مراد مردِ مومن کا سر
(۴) کلاہ: ٹوپی، مراد حکمرانی کا تاج

تشریح:
اگر تیرا سر ننگا ہے اور تو اس پر حکمرانی کا تاج رکھنے کا خواہاں ہے تو اپنے ارادے اور ہمتیں بلند کر۔ اس دنیا میں تاج صرف شاہیں کے سر کے لیے زیبا ہے جو بلند ہمت ہوتا ہے۔
(شرح غلام رسول مہر)

اب تو پردے کا یہ عالم کہ الہٰی توبہصرف دن بھر میں وہ اک بار نظر آتے ہیں اللہ اللہ نصیر ان کی تجلی کا اثرذرے ، آئینہِ اسر...
08/04/2026

اب تو پردے کا یہ عالم کہ الہٰی توبہ
صرف دن بھر میں وہ اک بار نظر آتے ہیں

اللہ اللہ نصیر ان کی تجلی کا اثر
ذرے ، آئینہِ اسرار نظر آتے ہیں ​

پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی ​❤️🖤


🖤تو برون را ننگری، درون را بنگرهر چه در آینه بینی، آن تویی آخرمولانا جلال الدین رومی مثنوی معنوی 🤎
06/04/2026

🖤تو برون را ننگری، درون را بنگر
هر چه در آینه بینی، آن تویی آخر
مولانا جلال الدین رومی مثنوی معنوی 🤎


ہے مجھے ابر بہاری کا برس کر کھلناروتے روتے غم فرقت میں فنا ہو جانابخشے ہے جلوۂ گل ذوق تماشا غالبؔچشم کو چاہیے ہر رنگ میں...
05/04/2026

ہے مجھے ابر بہاری کا برس کر کھلنا
روتے روتے غم فرقت میں فنا ہو جانا
بخشے ہے جلوۂ گل ذوق تماشا غالبؔ
چشم کو چاہیے ہر رنگ میں وا ہو جانا

مثنوی پس چہ باید ❤️
26/03/2026

مثنوی پس چہ باید ❤️

Allama Iqbal ❤️❤️❤️🤎 Allama Iqbal
25/03/2026

Allama Iqbal ❤️❤️❤️🤎 Allama Iqbal

24/03/2026

علامہ اقبال رحمہ ❤️❤️🤎




Allama Iqbal Open University
Allama Iqbal
UnErase Poetry
Dr. Yasin Aatir - Urdu Poetry
@شاعری

24/03/2026

علامہ اقبال رحمہ ❤️❤️🤎




Iqbal Open University
Iqbal
Poetry Yasin Aatir - Urdu Poetry


@شاعری

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙉𝙀𝙀𝙎 𝙍𝘼𝙎𝙊𝙊𝙇 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share