11/12/2025
مرکزی مسجد صوفیہ نور بخشیہ G7/4 اسلام آباد میں جشن ولادت باسعادت خاتون جنت، جگر گوشہ رسول ص حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ صوفیہ ہاسٹل کی اسٹوڈنٹ جناب بوا موسیٰ علی نے تلاوت کلام سے محفل کا آغاز کیا۔
خطیب مرکزی مسجد صوفیہ نور بخشیہ جی7/4 جناب بوا ذاکر نے دختر رسول کی سیرت بیان کی اور دعائے کلمات کے ساتھ محفل کا اختتام کیا۔ اور مذہبی اسکالر جناب مولانا شفقت علی فیضی نے ولادت باسعادت سیدہ کائنات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت بیان کی۔
اور دیگر عقیدت مندوں نے قصیدہ اور منقبت پیش کی۔.❣️
(official)
Www.nyfpak.org