29/12/2024
Govt. Boys High School Banda Tehsil & District Rawalpindi
Govt. Boys High School Banda Rawalpindi
29/12/2024
30/03/2024
Alhamdolliah, Result of SSC Annual 2023.
محترم اساتذہ کرام
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے گورنمنٹ ہائی سکول بندہ راولپنڈی کا میٹرک 2020ء کا مجموعی رزلٹ %94 رہا۔ سائنس گروپ کے تمام طلباء پاس ہوئے اور سائنس گروپ کا نتیجہ %100 رہا۔
میں دل کی گہرائی سے تمام سٹاف ممبران کو میڑک 2020ء کے شاندار رزلٹ پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اساتذہ کی ان تھک کوششوں سے اج ہم اہلیان علاقہ اور والدین کے سامنے سرخرو ہوئے۔
انشاء اللہ مجھے یقین ہے کہ ہم اپنی اس ٹیم کے ساتھ اپنے سکول کے لیے کامیابی کا سفر جاری رکھیں گے۔ انشاء اللہ
اس رزلٹ نے اج میرا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اللہ تعالی میرے سب اساتذہ کرام کو خوش و خرم رکھے۔ شاد و اباد رکھے۔ امین
تنویر احمد
انچارج ہیڈ ماسٹر
ایس ایس ٹی کمپیو ٹر سائنس
گورنمنٹ ہائی سکول بندہ
20/09/2020
Alhamdollilah GHS Bnada Rawalpindi Matric Annual Result 2020-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000