27/11/2025
الحمدلللہ!
آج حافظ محمد شافع قریشی اور حافظ محمد طہ قریشی
نے تکمیل حفظ القرآن کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
یہ وہ لمحہ جب والدین کی دعائیں، اساتذہ کی محنت
اور بچوں کی لگن ایک نور میں ڈھل جاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان ننھے حفاظ کے سینوں کو
ہمیشہ قرآن کے نور سے آباد رکھے
اور ان بچوں کے مستقبل کو اپنی رحمتوں سے روشن فرمائے۔ آمین 🤲
جن کے دل میں اُترا ہے خدا کا پاک کلام
ایسے بچوں پہ زمانہ بھی کرے فخر دوام