
Manan Online Quran Academy
Nearby schools & colleges
Farooq-E-Azam Road
46222
46000
Haram Clinic Nizampur Gujranwala
BARAFKHANACHUKA
Rawalpindi
04
Lawyers Colony Street
Neighborhood Addra
I am a quran teacher and have been teaching kids quran online for 4 years alhamdulillah and i have M
Operating as usual

سورہ کہف اور درود شریف کا اہتمام کریں آج

نبیﷺ کا فرمان

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو لوگ بیرون ملک رہتے ہیں یا جن کے رشتہ دار بیروں ملک رہتے ہیں اگر وہ ان لائن قرآن کی تعلیم گھر بیٹھے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
9203149740718
من مانی اور من چاہی قرآن کی تفسیر کرنا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تحریر:
عبدالمنان اشرفی عفی عنہ فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور
کتاب تذکیر کے لیے ہوا کرتی ہے یعنی حقائق کی طرف پڑھنے والے کی توجہ مبذول کراتی ہے اور اس کو یاد دلاتی ہے کہ حقائق پر غور کرکے اپنی زندگی کا صحیح رخ متعین کرو جس کی وجہ سے وہ پڑھنے والے کو عمل کرنے پر بھی ساتھ ساتھ متوجہ کرتی رہتی ہے مختلف عبرت والے واقعات اس کے سامنے پیش کرتی ہے اور اسی طرح نصیحتیں بھی اور اسی طرح وعدہ اور وعید کو بیان کیا جس سے کامیاب اور نامراد لوگوں کے اعمال کو سامنے رکھ وہ اپنا راستہ متعین کرسکتا ہے ۔
چناچہ رب العالمین نے اپنے کلام پاک کے اندرارشادفرمایا ;220;وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّکِرٍ;(القمر17)
ترجمہ: اور بے شک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ۔
اور شخصیت تبیین (معانی کھولنے )کیلئے ہوتی ہے الفاظ اور نقوش کے تحت کئیں باطنی راز چھپبے ہوتے ہیں جو کہ شخصیت کے بیان کرنے سے ہی سمجھ میں آتے ہیں اس مراد پر واقف ہونے میں ہم شخصیت کی طرف محتاج ہوتے ہیں جو ان قرآن کے الفاظ اور نقوش میں چھپے باطنی رازوں کو قلوب کے سامنے پیش کرے جیسا کہ خود کلام خدواندی کا ایک ٹکڑا اس پر دال ہے ۔
اورحکیم الاسلام حضرت مولناقاری طیب صاحب نوراللہ مرقدہ نے اپنی کتاب علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج میں بیان فرمایا ہے کہ لِتُبَیِّنَ لِلنَّاس;تاکہ الفاظ ِکتاب کا اصلی اور حقیقی مقصد اور مقصد کے نیچے چھپے ہوئے حقائق کو کوائف قلب کے سامنے آجائیں ۔
اس لئے حق تعالیٰ نے نزول ذکر یعنی قرآن کو نازل کرنے کے بعد اولین درجہ تبیین معانی یعنی بیان مراد یعنی جو مراد ہے اس کو واضح کرنا کو دیا ہے
چنانچہ کلام خداوندی ہے اللہ رب العزت ارشاد فرماتے ہیں :
وَ اَنْزَلْنَا اِلَیْکَ الذِّکْرَ لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَیْہِمْ وَ لَعَلَّہُمْ یَتَفَکَّرُوْنَ;(النحل 44)
ترجمہ: اور ہم نے آپ پر ذکر (قرآن ) اتارا ہے تاکہ آپ لوگوں کو وہ کتاب واضح کرکے سمجھا دیں جو ان کے پاس بھیجی گئی ہے تاکہ وہ بھی غوروفکر کریں ۔
قاری طیب صاحب فرماتے ہیں کہ یہاں قابل توجہ یہ نکتہ ہے کہ آیت کریمہ میں ِ’’لِتُبَیِّنَ لِلنَّاس‘‘کو ،’لَعَلَّہُمْ یَتَفَکَّرُوْنَ‘سے پہلے لایا گیا ہے جو ذات ِنبویﷺ کی شخصیت مقدسہ سے متعلق ہے اور اس میں غوروفکر کرنے کو بعد میںذکر کیاگیا ہے جس کا حاصل یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مراد کو سمجھنا یا اللہ رب العزت کی مراد بیان کرنا اور آگے پہنچانا پہلے ہے ،جو شخصیت یعنی نبی ﷺکی ذات مقدسہ سے متعلق ہے غوروفکر بعد میں ہے جو عقل وخرد سے متعلق ہے
جس کا حاصل یہ ہے کہ غوروفکر مراد کے دائرہ اور اس کے تابع میں رہ کر کیا جائے تاکہ اللہ تعالیٰ کی مرادمیں جو باطنی حقائق اور ازچھپے ہوئے ہیں وہ کھلیں نہ یہ کہ خود اللہ رب العزت کی ذات کو اپنے تابع کرکے غوروفکر سے متعین کیا جائے بلکہ شخصیت یعنی ذات نبوی ﷺکے بیان سے متعین کیا جائے ،ورنہ وہ اپنی مراد ہوگی نہ کہ خدا کی مراد ۔
پس نص کی مراد تو سماعی رکھی گئی ہے جسے بیان رسالت کے سپرد کیا گیا ہے نہ کہ قیاسی کہ عقل وفکر اس میں امام بن جائے ۔ البتہ مراد کے اندر رہ کر غوروفکر عقل وخرد کو سونپا گیا تاکہ مرادی معنی کے حقائق سامنے آئیں مگر ساتھ ہی عقل کی تربیت بھی شخصیات مقدسہ ہی کو سونپی گئی ورنہ عقل کی ٹھوکریں حِس کی ٹھوکروں سے بھی بڑھی ہوئی ہیں جس کا حال اگرفلاسفہ کے بیانات کا مطالعہ کیا جائے فلسفیوں کی تضاد بیانیوں سےمعلوم ہوسکتا ہے .
اس سے صاف واضح ہوتا ہے کہ مراد خداوند ی کی گہری حقیقتوں ہی کا نام حکمت ہے اور من مانی مرادات سے نکات کا بیان کورا فلسفہ ہے جس کا حکمت سے کوئی تعلق نہیں ہے.
(باقی تفصیل کے لیے علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج ص43,44)
اچھے اخلاق سے پیش آنا یہ اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
تبلیغ کا ایک مقصد ہےکہ آج کا مسلمان نام کا مسلمان نہ ہو بلکہ کام کا مسلمان بن جائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
141, Opposite Street No 13 Entrance, Imran Khan Avenue, Chaklala Scheme III
Rawalpindi, 44000
Zawiya Academy is a leading preparatory school in Rawalpindi/ Islamabad. It has successfully completed 24 years of excellence. It is known for imparting quality education and guiding students for a shinning future.
Rawalpindi
online quran academy.We teach Qur'an through Skype And teach everything about Islam. We have a three
Rawalpindi
Rawalpindi
We have professional online Quran and other Islamic courses available. Contact us if you want to learn Quran with Tajweed and other Islamic courses.
KBTHouse Sector A1
Rawalpindi, 46000
KBTHouse Provides you quick and effective coaching services in Physics, Maths, Computer & English
1st Floor Mashallah Plaza, Peshawar Road, Rawalpindi (Opposite Kohinoor Mills)
Rawalpindi, 46000
A platform to embody your dreams into reality. A platform of experts of every subject from Mathemati
Rawalpindi, 46000
We offer Quranic educationation to the people of all ages even a child of 4 years old can learn Quran online. 3 days free trial. all with tajweed and under the supervision of an expert teacher. contact us. WhatsApp 03339144530 [email protected]
Rawalpindi
Online Quran & Islamic Education Learning Academy. Study in your home at your selected time.
Z-K Online Quran Academy
Rawalpindi, 4300
Z-K Quran Academy is a premier online Quranic education institution that offers high-quality courses in Quranic studies. Our courses include Quran memorization, Quranic Arabic, Tafsir, Islamic studies. +92317 9912654 � �