Meri Uni Arid Uni

Meri Uni Arid Uni

Share

All information about university. You can share your views and ideas in this page. that's your own page . So Please promote it.

25/11/2020

بلوچی اور سرائیکی ڈانس ❤️❤️۔۔۔مزید ایسی ویڈیو دیکھنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور ویڈیو شئیر کریں

25/11/2020

سب یونیورسٹی والوں سے درخواست ہے کہ اپنے نوٹس وغیرہ چوہدری فوٹوسٹیٹ سے کرایا کریں کیونکہ اس کے ریٹس باقی سب فوٹو سٹیٹ والوں سے کم ہیں ۔۔

23/11/2020

سرائیکی بھائیوں کا ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں خوبصورت سرائیکی کلچرل جھمر 👌👌
Adnan Sabir

12/04/2020

جلدی لاک ڈاون کھلے آپ کو دیکھنے کو دل کر رہا ہے ❤️

31/01/2020

Convocation 2K20
Congratulations Adnan Sabir and All The students ❤️

30/01/2020

Convocation 😍😘❤️

28/01/2020

Line for Convocation passes 😂😂

14/12/2019

سرائیکی کونسل اسلامک یونیورسٹی کے طلبہ کو رہا کیا جاے ، میڈیا اور اسلام اباد پولیس جمعیت کو مظلوم بنانا بند کرے ، سرائیکی کونسل کی یکطرفہ گرفتاریوں کی مزمت کرتے ھیں۔
حقیقت حال یہ ھے کہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی سرائیکی سٹوڈینٹس کونسل پر مشکل وقت ھے یہ وہ نوجوان ھیں جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سرائیکی دھرتی کیلئے کام کیا ھمارا فرض ھم ان کا ساتھ دیں آپ خود دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں کیا سرائیکی اسلحہ رکھتے ھیں کیا پہلے کبھی کسی نے بتایا ھو سرائیکی کونسلز کے طالب علم اسلحہ رکھتے ھیں ؟ زیادہ تر غریب سرائیکی طالب علم ھیں جو دھرتی کی محبت میں کونسلز جائن کرتے ھیں اور اسلام آباد کو منی سرائکستان بنایاـ
پلیز ساتھ دیں جو آپ سے ھو سکے جو آپ کیلئے ممکن ھو
دجالی میڈیا جھوٹ دیکھا رہا ھے آپ سوشل میڈیا پر سرائیکی کونسلز کی آواز بنیں زیادہ سے زیادہ پوسٹ شئیر کریں ـ وکیل ھیں تو اسلام آباد میں بیل کیلئے وکیلوں کی ضرورت ھے
آپ کسی اچھے عہدوں پر ھیں تو جو آپ سے ھو سکے کریں اگر اب ان سٹوڈینٹس کا ساتھ نا دیا تو شاید پھر کوئ سرائیکی کونسلز جائن نہیں کرے گا پلیز ساتھ دیں اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کچھ عرصہ قبل جمیعت کے دبائو میں آکر یونیورسٹی حدودمیں کلچرل ایکٹیویٹی پرپابندی لگادی، جس کیخلاف تمام سٹوڈنٹ کونسلز کے نمائندوں پرمشتمل یوئیٹڈسٹوڈنٹس فرنٹIUSF نے پہلے بھی احتجاج کیا تھا۔ مگریونیورسٹی انتظامیہ نے اچانک اسلامی جمیعت طلبہ کو یونیورسٹی میں ”میگاایجوکیشن ایکسپو“ کی اجازت دیدی، جس پر یونائٹڈفرنٹ اس امتیازی فیصلے کیخلاف سراپا احتجاج بن گیا، دوروزقبل بھی تمام سٹوڈنٹ کونسلوں نے ایڈمن بلاک میں احتجاج کیا ان کامطالبہ تھا کہ یاتو کلچرل پروگراموں پرپابندی ہٹائی جائے یاپھر میگاایجوکیشن ایکسپوبندکی جائے۔
جمعرات کو تشدد کاپہلا واقعہ یونیورسٹی کیفے میں ہواجہاں سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل کا چیئرمین علی عمارنقی دوطلبہ کے ہمراہ چائے پی رہے تھے کہ جمیعت طلبہ نے حملہ کرکے ان پر تشدد کیا، اس واقعہ کے بعد چیئرمین سرائیکی کونسل کوہسپتال لے جایاگیا، دوسری طرف حملے کی خبرملنے پر یونائیٹڈسٹوڈنٹ فرنٹ کے رہنما اپنے ساتھی طلبہ کے ہمراہ احتجاج کیلئے میگا ایکسپو والی جگہ پر پہنچ گئے اور حملے میں ملوث جمیعت کے غنڈوں کیخلاف قانونی کارروائی کامطالبہ کررہے تھے کہ تصادم ہوگیا، سوال پیداہوتاہے جب تصادم ہواتو سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل کازخمی چیئرمین ہسپتال میں موجود تھا، اس صورت میں سرائیکی کونسل تصادم میں ملوث کیسے ہوسکتی ہے۔۔۔پیغام کو آگے پہچائیں شکریہ

اظہر لاشاری ایکس چیرمین سرائیکی کونسل اسلامک یونیورسٹی کو رہا کیا جاے ، میڈیا اور اسلام اباد پولیس جمعیت کو مظلوم بنانا بند کرے ، سرائیکی کونسل کی یکطرفہ گرفتاریوں کی مزمت کرتے ھیں
🇬🇳✌🇬🇳

11/10/2019

moment for Sher sisters as the youngest one Zoha Malik Sher clears 2019 exams.

This is a record as all 5 sisters - Laila (2008), Shireen (2010), Sassi & Marvi (2017) & now Zoha - have cleared CSS exams. 4 of them already serving in different Government departments.
Ma Sha Allah
Great achievements
Congratulation Ladies 😊 🇵🇰

10/10/2019

20th Convocation done November 04.2019

24/09/2019

1st Merit List
M.Sc Plant Breeding & Genetics

Photos from Meri Uni Arid Uni's post 24/09/2019

1st Merit list M.Sc Economics (Morning)

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi