18/05/2025
ایک طرف پاک انڈیا کشیدگی عروج پر ہے تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی شدت سے پوچھا جارہا ہے کہ کیا پاکستان کے پاس کوئی ایسا میزائل بھی ہے جس کا توڑ انڈیا کے پاس نہ ہو ؟؟
اس کا جواب ہے جی ہاں
پاکستان کا جدید ترین MIRV ٹیکنالوجی کا حامل ابابیل میزائل کا توڑ انڈیا کے پاس نہیں اور نہ ہی انڈیا کا ائیر ڈیفنس سسٹم اس میزائل کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
آخر ابابیل میں ایسی کیا خاص بات ہے آئیے جانتے ہیں ۔۔
ابابیل میزائل — بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم کا توڑ
پاکستان کا "ابابیل" ایک جدید ترین بیلسٹک میزائل ہے جو MIRV ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔
یہ ایک ہی وقت میں متعدد ایٹمی وارہیڈز کو الگ الگ اہداف پر گرا سکتا ہے۔
اہم خصوصیات:
رینج: 2,200 کلومیٹر — بھارت کے تقریباً تمام بڑے شہر اس میزائل کی زد میں ہیں ۔۔
MIRV صلاحیت: ایک میزائل، کئی وارہیڈز، الگ الگ اہداف
بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم (BMD) کو ناکام بنانے کی صلاحیت
بھارت کا دفاعی نظام ناکام کیوں؟
بھارت کے پاس "Ballistic Missile Defence" (BMD) سسٹم موجود ہے، مگر ابابیل جیسے میزائل کے لیے یہ سسٹم ناکافی ہے کیونکہ:
1. ایک میزائل بیک وقت کئی اہداف پر حملہ کرتا ہے
2. ہر وارہیڈ مختلف رفتار، زاویے اور سمت میں جاتا ہے
3. بھارتی دفاعی نظام ایک ساتھ اتنے اہداف کو نہیں روک سکتا
دنیا میں اس وقت MIRV میزائل ٹیکنالوجی رکھنے والے صرف 5 ممالک ہیں ۔
پاکستان دنیا کا چھٹا ملک ہے جو 2017 میں ابابیل کی بدولت اس ٹیکنالوجی کا حامل ملک بنا ۔
1. امریکہ
2. روس
3. چین
4. فرانس
5. برطانیہ
6. پاکستان (ابابیل میزائل کے ذریعے)
ابابیل — پاکستان کا اسٹریٹیجک دفاع، دشمن کے لیے تباہی کا پیغام انڈیا اب غلطی کی گنجائش نہیں
پاکستان زندہ باد ابابیل میزائل کی صلاحیت اس طرح ہے کے پوری انڈیا کو 80پرسنٹ بآسانی سے ختم کر دیتی ہے لیکن اب بھی کچھ لوگ پاکستان کے حلاف کمنٹ کرینگے جو انڈیا کے محب ہیں۔۔