Loh-o-Qalam School System

Loh-o-Qalam School System Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Loh-o-Qalam School System, Middle School, Gulidtan-e Fatima Colony Dhoke Hassu Rawalpindi, Rawalpindi.

لوح و قلم سکول میں یوم آزادی کی تقریب کی  تصویری جھلکیاں
14/08/2024

لوح و قلم سکول میں یوم آزادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

22/04/2024
لوح و قلم سکول سسٹم   ڈھوک حسو راولپنڈی  سالانہ تقریب  پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات  تقسیم کیے جا رہے ہیں
13/03/2024

لوح و قلم سکول سسٹم ڈھوک حسو راولپنڈی
سالانہ تقریب پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے جا رہے ہیں

لوح و قلم سکول سسٹم   ڈھوک حسو راولپنڈی سالانہ تقریب تقسیم انعامات      2024
13/03/2024

لوح و قلم سکول سسٹم ڈھوک حسو راولپنڈی
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2024

*والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے* (ضرور پڑھئیے)1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔2 انُ کی باتوں کو توجہ سے ...
14/12/2023

*والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے* (ضرور پڑھئیے)

1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔

2 انُ کی باتوں کو توجہ سے سنئیے۔

3 انُ کی رائے کو مقدم رکھئیے۔

4 انُ کی گفتگو میں شامل رہئیے۔

5 انُ کو عزّت سے دیکھئے۔
6 انُ کی ہمیشہ تعظیم کیجئیے۔

7 انُ کے ساتھ اچھی خبر شیئر کیجئے۔

8ان کو بُری خبر بتانے سے پرہیز کیجئے۔

9 ان کے دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں کیجئے،اور ان سے محبت رکھئیے۔

10 انُکی کی گئی اچھی چیزوں کو اکثر یاد کرتے رہیں۔

11 انُ کی دہرائ ہوئ باتوں کو اس طرح سنئیے کہ گویا پہلی بار سنُ رہے ہوں۔

12 ماضی کی تلخ یادوں کو ان ساتھ کبھی نہ کیجئے.

13 ان کی موجودگی میں کسی دوسری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔

14 ان کے سامنے ادب سے بیٹیھئے.

15 انُ کی رائے اور سوچ کے متعلق معمولی سا اختلاف بھی نہ کیجئے۔

16 جب وہ گفتگو کریں تو انُکی بات کو مت کاٹئیے.

17 انُ کی عمر کا احترام کیجئے۔

18 انُ کی موجودگی میں اپنے بچّوں کو ڈانٹنے اور مارنے سے گریز کیجئے۔

19 انُ کے حکم اور مشورے کو قبول کیجئے۔

20 انُ کی موجودگی میں صرف ان سے ہی راہنمائ لیجئے۔

21 انُ کے سامنے اپنی آواز کو ہرگز اونچا نہ ہونے دیجئے۔

22 انُ کے ساتھ چلتے ہوئے انُ سے آگے بڑھنے یا ان کے سامنے چلنے سے پرہیز کیجئیے۔

23 ان سے پہلے کھانا شروع مت کیجئے۔

24 انُ کے سامنے خود کو نمایاں مت کیجئے۔

25 جب وہ خود کو کسی قابل نہ سمجھیں تو ان کو بتائیے کہ وہ آپکے لئے قیمتی اور قابل احترام ہیں.

26 انُ کے سامنے بیٹھتے ہوئے اپنے پیر انُ کے سامنے مت کیجئے اور نہ ہی انُ کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھیں.

27 انُ کے ساتھ بداخلاقی سے بات مت کیجئے.

28 کوشش کیجئے کہ انُ کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھئیے.

29 انُ کی موجودگی میں خود کو ہرگز بوُر اور تھکا ہوا ظاہر نہ کیجئے.

30 انُ کی غلطیوں اور بھول پر کبھی مت مسکُرائیے.

31 انُ کی زیارت برابر کرتے رہئیے۔

32 انُ سے بات کرتے وقت بہترین الفاظ کا چناؤ کیجئیے.

33 انُ کو محبت بھرے ناموں سے پکاریے جو وہ پسند کرتے ہیں۔
34 انُ کو ہر چیز پر مقدّم رکھئیے اور ترجیح دیجئے.

35 والدین اس کرۂ ارض پر خزانہ ہیں۔سوچئیے اس سے پہلے کہ یہ خزانہ دفن ہو جائے۔اپنے والدین کو عزّت دیجئیے جب تک وہ ہمارے پاس ہیں.

*یہ تحریر شئیر ضرور کریں*

WhatsApp Group Invite

فرق دیکھیے
27/11/2023

فرق دیکھیے

‏امت کی امیدیں اب اس نسل سے جڑی ہیں جنکا آئیڈیل ابوعبیدہ ہے۔ یہ اگر انہی بنیادوں پہ جوان ہوتے ہیں تو یقین جانیے بیس سال ...
24/11/2023

‏امت کی امیدیں اب اس نسل سے جڑی ہیں جنکا آئیڈیل ابوعبیدہ ہے۔ یہ اگر انہی بنیادوں پہ جوان ہوتے ہیں تو یقین جانیے بیس سال بعد حالات بہت مختلف ہو سکتے ہیں

لوح و قلم سکول سسٹم   ڈھوک حسو راولپنڈی سالانہ تقریب تقسیم انعامات      2023 پرنسپل حافظ جمیل احمد بچوں میں انعامات تقسی...
13/03/2023

لوح و قلم سکول سسٹم ڈھوک حسو راولپنڈی
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2023
پرنسپل حافظ جمیل احمد بچوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے

میدان عرفات کی یہ خوبصورت تصاویر، محبتوں و چاہتوں سے بھرپور ہیں اسلام حقیقی و آفاقی دین ہے یہ انسانیت کے لیے مکمل و کامل...
12/07/2022

میدان عرفات کی یہ خوبصورت تصاویر، محبتوں و چاہتوں سے بھرپور ہیں اسلام حقیقی و آفاقی دین ہے یہ انسانیت کے لیے مکمل و کامل دین ہے یہ تصاویر " میرا جسم میری مرضی" والوں کے لیے کہ اسلام آزاد خیال اور حقوق نسواں سمیت پوری انسانیت کا محافظ و آمین اور امن و سلامتی سے لبریز دین ہے

جماعت اول ، دوئم اور چہارم کا ناظرہ کا ٹیسٹ  بہترین کارکردگی  دکھانے والے طلبہ و طالبات کا گروپ فوٹو
09/06/2022

جماعت اول ، دوئم اور چہارم کا ناظرہ کا ٹیسٹ بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کا گروپ فوٹو

Address

Gulidtan-e Fatima Colony Dhoke Hassu Rawalpindi
Rawalpindi
44000

Telephone

+923009797596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loh-o-Qalam School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category