Govt High School Darya Gali Murree

Govt High School Darya Gali Murree

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Darya Gali Murree, Darya Gali, Rawalpindi.

Primary 1915
Elementary 1952
High/Secondary 1984
School Land : 3 Kanal 5 Marla
Teaching Posts : 18
Non Teaching Posts: 6
Enrollment 2024 : 205
Electricity, Drinking Water , Masjid, Toilet Blocks , IT/Computer Lab, Play Ground Available in School.

22/06/2026
22/06/2026

بچوں کو انگریزی بول چال اور روزمرہ گفتگو کی طرف رغبت دلانے کےلئے

15/06/2026

معزز والدین وعزیز طلبہ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ بخیریت ہوں گے
ادارہ ہذا میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا اس کے بعد اس ٹیسٹ کا نتیجہ اور بچوں کی تعلیمی کارکردگی کو جانچنے اور اس کا جائزہ لینےکےلئے ان شاءاللہ کل بروز منگل 16جون سکول میں PTM کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں بچوں کےساتھ بچوں کے والدین کی شرکت بہت ضروری ہے لہذا آپ بہرصورت اپنی دیگر مصروفیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئےبروقت PTM میں شامل ہوں اور متعلقہ کلاس انچارج صاحب ،ہیڈماسٹر صاحب اور دیگر معزز ٹیچرز سے بالمشافہ ملاقات کرکے بچوں کی پراگرس رپورٹ لیں شکریہ

03/06/2026

ہمارے انتہائی محترم محسن عزت مآب علامہ ساجد محمودچشتی صاحب (ریٹائرڈٹیچر) کی جانب سےحسب روایت GHS دریاگلی مری کےمستحق بچوں کے لئےالحمدللہ آج یونیفارم تقسیم کیاگیا اللہ کریم
قبلہ چشتی صاحب کو ہرگام حیات راحت وسکون کامیابی و ڈھیروں خوشیاں عطافرمائےآمین🌹🌹🌹

19/05/2026

عوامی آگاہی پیغام

21/04/2026

Well Come 🌹🌹

Photos from Govt High School Darya Gali Murree's post 21/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دریاگلی مری 2026ء نئے داخل ہونے والے طلبہ وطالبات
کو باوقار انداز میں آج خوش آمدید کہا گیا۔ ( چند تصویری جھلکیاں )
نوٹ! تمام کلاسز میں مزید داخلے جاری ہیں
( بمناسبت 21 اپریل یومِ وفات - علامہ محمد اقبالؒ )
جوانوں کو مری آہِ سحَر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا! آرزو میری یہی ہے
مرا نورِ بصیرت عام کر دے

Photos from Govt High School Darya Gali Murree's post 14/04/2026

داخلہ مہم جاری ہے مقامی حضرات مکمل توجہ اور دلچسپی کےساتھ
اپنے بچوں کوسکول میں داخل کرائیں شکریہ

14/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دریاگلی میں آج صبح اسمبلی کا خوبصورت منظر
بشکریہ محترم سر سہیل اکرم صاحب 🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Darya Gali
Rawalpindi
46000