G. Boys H/S Raman Tehsil Gujar Khan district education authority Rawalpindi

G. Boys H/S Raman Tehsil Gujar Khan district education authority Rawalpindi Well settled institute in District Rawalpindi

21/08/2026
17/07/2026
تجھے اے مادر علمی ، مہرباں ہم نہ بھولیں گے تیری آغوش شفقت تیرا داماں ہم نہ بھولیں گے  محترم و مکرم دوستو، بزرگو اور پیار...
16/04/2026

تجھے اے مادر علمی ، مہرباں ہم نہ بھولیں گے
تیری آغوش شفقت تیرا داماں ہم نہ بھولیں گے
محترم و مکرم دوستو، بزرگو اور پیارے طلباء اسلام علیکم!
جناب والا مادر علمی سے محبت ایک فطری عمل ہے یہ محبت سات سمندر پار رہ کر بھی کبھی کم نہیں ہوتی اور جب یاد ستاتی ہے تو یہ محبت دیار غیر سے کھینچ کر مادر علمی میں پہنچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
آج سے کچھ دن پہلے مادر علمی کی محبت نے سابقہ طالب علم گورنمنٹ ہائی سکول راماں جو UK میں ڈاکٹر ہیں ( اور نام ظاہر نہ کرنے کا بولا ہے )کو ادارے میں آنے پر مجبور کیا سکول کے ایک ایک کلاس روم کو دیکھا گیا اور پرانی یادوں کو تازہ کیا گیا ۔ شفیق اساتذہ کی محبتوں کے قصے سنائے گئے اور ادارے کے اساتذہ اور طلباء کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اس کے ساتھ ہی گورنمنٹ ہائی سکول راماں کے طلباء کے لئے 212 کرسیوں کا تحفہ دینے کا وعدہ کیا گیا( جن کی مالیت تقریبا سات لاکھ روپے بنتی ہے) جو بغیر کسی تاخیر کے پورا کر دیا

رب کریم ڈاکٹر صاحب (سابقہ طالب علم ہذا ) کی اس کاوش کو قبول فرمائیں۔ ایمان صحت والی لمبی زندگی دیں۔ اور اس ادارے اور اس سے جڑے ہر شخص کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران کریں ۔
آمین ثم آمین !

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا بہت ہی قابل سٹاف  ممبرکلرک گورنمنٹ ہائی سکول راماں...
11/01/2026

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
بہت ہی قابل سٹاف
ممبرکلرک گورنمنٹ ہائی سکول راماں حسان آصف ولدماسٹر محمد آصف مرحوم داغ مفارقت دیکھ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Gujar Khan
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G. Boys H/S Raman Tehsil Gujar Khan district education authority Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to G. Boys H/S Raman Tehsil Gujar Khan district education authority Rawalpindi:

Shortcuts

Share

Category