Aao Namaz our Quran seekhain asan Tariqy sy

Aao Namaz our Quran seekhain asan Tariqy sy

Share

Short Course 1 » Urdu{NAMAZ &QURAN(2007) » Understand Quran Academy. Learn Arabic/Understand Quran and and Namaz in an easy way.VIDEOS of Quran Classes

05/04/2017

🌸🌀🌸🌀🌸🌀🌸
🎀 *Dora e Quran* 🎀
Quran ki majlis main *MARHABA!*(مرحبا)
Quran majeed ka ta'aruf:
🌸zindagi denay wali *kitaab*📖 hai
🌸murda dilon *(مردہ دلوں)* ko *zinda karnay* wali kitaab 📖hai
🌸soi hue rooh (روح) ko *jaganay(جگانے)* wali kitaab hai
*Quran* main us kay parhnay walay kay liye:
💫 *nijaat*(نجات(ka zariya (ذریعہ) hai
💫 bachao (بچاؤ) hai
💫 *zindagi guzarnay ka tareeqa*
🌼 *duniya aur akhrat kay faiday*
🌼 *naseehat (نصیحت)hai*
🌀Quran ko *lazim pakro* kyun k ye *aqal* (عقل) ko taiz aur *dil* ♥ ko kholnay wali aur *hikmat(حکمت)* ki roshni💥 se bhari hue kitaab📖 hai
🌸Allah ki taraf se naazil ki g*i sab se *jadeed(جدید)* aur *nayee* kitaab hai
🌀Nabeena(نابینا) ankhon👀, behray(بہرے) kaanon👂🏻👂🏻 aur ghaflat غفلت))main paray dilon🖤 ko khol denay wali, zameen🌎 aur asman🌫 main zindagi bharnay wali kitab hai
💐Allah kay zikr aur tilawat (تلاوت) ko lazim pakro kyun kay ye tumhare liye asmaanon (آسمانوں) main zindagi (زندگی) aur zameen per tumhare zikr ka sabab banta hai
🌀Quran parhnay walay ko Allah ta'ala razeel (raddi) umer se mehfooz rakhtay hain🌾
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
👏Dua hai kay Allah taa'la humain quran khud parhnay, dusron ko parhanay, khud seekhnay aur dusron ko sikhanay wala banaye *Ameen*
Quran ki tilawat aur fahm *dil ki rahat* aur *sukoon* ka zariya hai
Quran kay zariye *qabr roshan*🌟 hoti hai
Quran apnay parhnay walay ki *Youm e Akhrat* sifarish karay ga
🌷Iss saal Allah ta'ala ki toufeeq se Dora e quran main hum quran kay alfaz aur us kay tarjama per ziada ghor karen gaye jo humain quran ko samajh kar parhnay main madad day ga in sha Allah 🌷🌷
🌸🌀🌸🌀🌸🌀🌸

Messeges of Quran MOMIN KON?وہ کہ جب ان کو پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں ?

Join group chat on Telegram 12/12/2016

بسم الله الرحمن الرحيم✨⚜✨
بإذن الله تعالى✨⚜✨
⁠⁠السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
✨⚜✨

Imām Ibn Al-Qayyim
said: "JUST LIKE THERE IS NO LIFE FOR THE EARTH EXCEPT WITH RAIN, LIKEWISE THERE IS NO LIFE FOR THE HEART EXCEPT WITH KNOWLEDGE.”
[مفتاح دار السعادة ٨٠٥/١]

*Dear Members*🌷

Alhumdullilah, with the help and blessing of Allah S.W.T, we are starting our groups on Telegram by the 4th of January 2017.

There are a variety of subjects available and the procedure for joining these groups is simple and stated below.

*For Android Users*

⚜(1) Download "Telegram" from Google play store

⚜(2) Press "Join" button ⬇

https://telegram.me/joinchat/ENDN10ANJZEyUnVuiyoKsg

🍃🌷🍃🍃🌷🍃

*For IOS Users*

⚜(1) Download "Telegram" from Play Store

⚜(2) Press "Join" button ⬇

https://telegram.me/joinchat/ENDN10ANJZEyUnVuiyoKsg

⚜ Join yourself & share this post with others as well. In Sha Allah it will be sadqa –e- jareya for you.

From : Maryam
Ehtesham & Team

جزاكم الله خيراً كثيرا

🍃🌷🍃🍃🌷🍃

1⃣ENGLISH TALEEM-AL- QUR'AN
تعلیم القرآن

https://telegram.me/TQEng

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣ URDU TALEEM-AL- QURAN
تعلیم القرآن اردو

https://telegram.me/TaleemulQuran1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

3⃣ URDU HIFZ-AL- QURAN
حفظ القرآن

https://telegram.me/hifzquran1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

4⃣ URDU TAJWEED -AL- QURAN
تجوید قرآن

https://telegram.me/tajweedquraan

✨⚜✨🌷✨⚜✨

5⃣ ENGLISH FAHMUL QURAN
فہم القرآن انگلش

https://telegram.me/Fahmalquran1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

6⃣URDU FAHMUL QUR'AN
فہم القرآن اردو

https://telegram.me/FQurdu

✨⚜✨🌷✨⚜✨

7⃣30 PARA TRANSLATION OF QUR'AN (URDU)
قرآن کے پارہ ۳۰ کا ترجمہ

https://telegram.me/Quran30para

✨⚜✨🌷✨⚜✨

8⃣PROPHET'S SEERAH (ENGLISH)
سیرت النبی ﷺ

https://telegram.me/seeratunnabvi1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

9⃣ URDU SEERAT-E- NABVI
سیرت النبی (ﷺ) اردو

https://telegram.me/seeraturdu

✨⚜✨🌷✨⚜✨

🔟 ENGLISH SAHIH BUKHARI
صحیح بخاری

https://telegram.me/Engsahihalbukhari

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣1⃣ URDU SAHIH
BUKHARI
صحیح بخاری

https://telegram.me/SahihBukhari1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣2⃣ COMPANIONS OF PROPHET (ﷺ) (ENGLISH)
نبی ﷺ کے ساتھی

https://telegram.me/companionsofprophetpbuh

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣3⃣ ARABIC GRAMMAR (URDU)
(عربی گرامر اردو)

https://telegram.me/arbicgraamer

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣4⃣ ARABIC LANGUAGE (URDU)
(عربی زبان)

https://telegram.me/ArabicLanguage1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣5⃣ TAZKIA-E-NAFS (URDU & ENGLISH)
تزکیہ نفس

https://telegram.me/tazkiaenafs1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣6⃣ URDU NAMAZ-E- NABVI
نماز نبوی اردو

https://telegram.me/nmazenabvi

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣7⃣ ENGLISH NAMAZ-E-NABVI

https://telegram.me/namazenabavienglish

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣8⃣UMME HAKIMHA KI WASIATAIN (URDU)
ام حکیمہ کی وصیتیں اردو

https://telegram.me/hummehakimahkiwasiyatin1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

1⃣9⃣ WAIYYAKA NASTA'EEN DUA (URDU)
وایاک نستعین مسنون دعائیں

https://telegram.me/waiyyakanastaeen

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣0⃣ TEEN SKILLS & ETIQUETTES (URDU)
نوجوان بچوں کے لئے ہنر اور آداب

https://telegram.me/teenskillsetiquettes

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣1⃣ TIB-E- NABWI (URDU)
طب نبوی
https://telegram.me/TibeNabwi

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣2⃣ FIQHUL QULUB (URDU)
فقھ القلوب

https://telegram.me/fiqhulqulub

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣3⃣ MINHAJUL QASADEEN (URDU)
منہاج القاصدین

https://telegram.me/ilmudeen2

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣4⃣ DAWA-E- SHAFI (URDU)

https://telegram.me/ilmudeen

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣5⃣ RIYADHUS SALEHEEN (URDU)
ریاض الصالحین

https://telegram.me/ilumdeen3

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣6⃣ HAJJ-E- BAITULLAH (URDU)
حج بیت اللہ

https://telegram.me/HajjeBaitullah

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣7⃣ EDUCATIONAL ASSISTANC (URDU)

https://telegram.me/EducationalAssistance

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣8⃣ URDU LEARNING

https://telegram.me/UrduLearning

✨⚜✨🌷✨⚜✨

2⃣9⃣ KIDS LEVEL1 (URDU)

https://telegram.me/kidslevel1

✨⚜✨🌷✨⚜✨

3⃣0⃣ KIDS LEVEL 2 (URDU)

https://telegram.me/KidsLevel2

✨⚜✨🌷✨⚜✨

3⃣1⃣ MERA JINA MERA
MERNA (URDU)
(میرا جینا میرا مرنا اردو گروپ)

https://telegram.me/MeraJinaMeraMerna

✨⚜✨🌷✨⚜✨

PLEASE FORWARD IT TO ALL YOUR CONTACTS & GROUPS ,
IN SHA ALLAH IT WILL BE GREAT SADQA-E-JARIYA FOR YOU.

🍃🌷🍃🍃🌷🍃

Join group chat on Telegram

24/11/2016

“تمہارے بچے کس اسکول میں پڑھتے ہیں؟”۔اس نے اپنے دوست سے سوال کیا۔
“سٹی اسکول میں پڑھتے ہیں۔ بھئی آج کل کے بچے بہت مصروف ہوتے ہیں۔ صبح اسکول، شام میں ٹیوشن اور رات میں ہوم ورک ۔ بے چاروں کو کھیلنے کودنے کے لئے بھی وقت نہیں ملتا”۔دوست نے جواب دیا۔

“یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن بچوں کی دینی تعلیم کے لئے تم کیا کرتے ہو؟” اس نے ایک سوال اور داغ دیا۔
“ہاں ایک مولوی صاحب آتے ہیں ۔ وہ بچوں کو روزانہ آدھے گھنٹے سپارہ پڑھاتے ہیں”۔ دوست نے لاپرواہی سے جواب دیا۔

“حیرت ہے۔ دنیا کی تعلیم کے لئے تو پورا دن اور دین کی تعلیم کے لئے صرف آدھا گھنٹا؟
اور دین کی تعلیم بھی کیسی کہ صرف قرآن پڑھنے کا تلفظ درست کروا دیا ، اللہ اللہ خیر سلا۔ نہ بچے کو توحید کا علم اور نہ ہی آخرت کی خبر۔ نہ اسے اچھے اخلاق کی تربیت اور نہ ہی اچھا مسلمان بننے کی ترغیب”۔ اس نے اپنا اعتراض پیش کیا۔

یہ آج ہر گھر کا المیہ ہے۔جب ایک بچے کا سارا وقت دنیا کی تعلیم پر صرف ہوگا تو نتیجہ بھی دنیا پرستی ہی کی صورت ہی میں نکلے گا۔ چنانچہ اس بچہ کی منزل ایک عالیشان مکان، چمچماتی کار، بھاری بنک بیلنس، پرکشش اسٹیٹس اور اعلیٰ میعار زندگی نہیں ہو گی تو کیا ہو گی۔

ایک دنیا داری کی تربیت پانے والے بچے سے یہ تقاضا کرنا فضول ہے کہ اس کے دل میں تقوٰی ہو خدا کا خوف,ہو، وہ رات کا وقت اپنے رب کے حضور گذارے اور دن میں خدا کے بندوں کے حقوق ادا کرے۔اسی طرح اس سے یہ توقع نہیں ہے کہ وہ آخرت کو اپنی منزل بنائے، جنت کا حا صل کرنا اس کا مقصد ہو اورجہنم سے آزادی اس کا مقصد ہو۔

آج کل دینی تعلیم صرف چند عقائد کویا د کرانےاور قرآن کی تجوید سکھانے تک محدود ہوگئی ہے۔ نہ بچوں کو دینی عقائد کا فلسفہ پتا ہوتا ہے اور نہ ہی انہیں قرآن کی تعلیمات کا علم۔

اگر ہمیں اپنے بچوں کی دنیا کے ساتھ ساتھ ان کی اور اپنی آخرت کو بھی سنوارنا ہے تو ان کی تربیت انٹرنیٹ اور ٹی وی کے ہاتھوں کرنے کی بجائے اپنی شفقت بھری نگرانی میں کرنی ہو گی۔ ورنہ بدچلن بچوں کی آخرت کی بربادی ہماری اپنی بربادی ہے۔

Namaz Nabvi"آؤَ نماز سیکھیں"مسائل نماز Home removal company

18/11/2016

والدین اوربچے: ا ولاد کي تعليم و تربيت کي فکر

قرآن وحدیث میں اولاد کی تربیت اور تعلیم کے بارے میں واضح احکامات دیئے گئے ہیں اوراس کی تاکید کی گئی ہے۔ کہ اگروالدین نے بچوں کی تعلیم و تربیت کی طرف توجہ نہیں کی تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے اور ذمہ داری والدین پرہوگی ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

کلکم راع و کلکم مسول عن رعیتہ
”تم سب ”راعی“ ذمہ دار ہو اور اپنی رعیت کے ذمہ دار ہو۔

بچے کی اچھی تعلیم و تربیت ۔

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی باپ نے اپنے بچے کو کوئی تحفہ ادب یعنی اچھی سیرت سے بہتر نہیں دیا (رواہ الترمذی) دوسری جگہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی ارشاد ہے ”اپنے بچوں کا اکرام کرو اور انہیں اچھی تربیت دو“ ۔ بچوں کے اکرام کا مفہوم یہ ہے کہ بچوں کو پیار دیں ،ان کو تعلیم دینے کے لئے ادب سے بلائیں تاکہ وہ والدین کی جانب سے کسی توہین کا احساس نہ کریں۔

بچوں کی تربیت میں نرمی اورسختی دونوں کی ضرورت

بچے عام طور پر لاڈ پیار میں زیادتی سے خراب ہوتے ہیں۔ وہ لاڈ پیار جو تربیت کی روح سے خالی ہو۔ تربیت کے معاملے میں نرمی اورسختی دونوں کی ضرورت ہوتی ہے بچے کو جھوٹ بولنے، چوری کرنے،گالی دینے، غیبت کرنے، امانت میں خیانت کرنے، وعدہ خلافی کرنے،شراب پینے، جوا کھیلنے، آوارہ پھرنے اور وقت ضائع کرنے کی طرف توجہ دینی چاہئے اور اگر ایسی کوئی بات بچے سے سرزد ہو جائے تو فوراً تنبیہ بھی کرنی چاہئے۔ تنبیہ نہ کرنے سے بچے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ سلطانہ ڈاکو ابتداء میں ایک انڈا چوری کرکے لایا تھا اس پر تنبیہ نہ کرنے کی وجہ سے اُسے جرات ہوئی اور چوری کی عادت نے اسے شہرت یافتہ ڈاکو بنا دیا۔ جب وہ گرفتار ہوا اور اس کو پھانسی دی جارہی تھی تو اس سے پوچھا گیا کہ آخری خواہش کیا ہے تو اس نے کہا کہ آخری خواہش اپنی ماں سے ملاقات کرنا ہے۔ اس کی خواہش کے احترام میں اس کی ماں کو اس کے سامنے لایا گیا۔ اس نے ماں کے قریب جا کر بجائے کچھ کہنے کے ماں کے کان کو دانتوں سے چبا لیا۔ جب اس سے دریافت کیا گیا کہ اس نے ایسا کیوں کیا تو اُس نے جواب دیا کہ جس وقت میں انڈا چوری کرکے لے آیا تھا اگر میری ماں نے تنبیہ کیا ہوتا تو میں ڈاکو نہ بنتا اور آج تختہ دار پر نہ لٹکایا جاتا۔

بچوں کی اسلامی تعلیم و تربیت

بچے کو قرآن پاک، احادیث نبویہ اور نیک لوگوں کے واقعات سنائے اور دینی احکام کی تعلیم دی جائے، عام طور پر بچے سات سال کی عمر میں سمجھدار ہو جاتے ہیں ،اس وقت ان کو خدا پرستی کے راستے پر ڈالنا چاہئے اور ان کو نماز پڑھنے کی ترغیب دینی چاہئے۔ دس سال کی عمر میں ان کا شعور کافی پختہ ہو جاتا ہے اوربلوغ کا زمانہ قریب آ جاتا ہے۔ اس لئے نماز کے بارے میں ان پر سختی کرنی چاہئے ۔ نیز اس عمر تک پہنچ جانے کے بعد انہیں الگ الگ بستروں پر لٹانا چاہئے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: بچے جب سات سال کے ہو جائیں تو نماز کا حکم دو اور دس سال کی عمر کے بچوں پر نماز کے لئے سختی کرو اورلیٹتے وقت الگ الگ بستروں پر لٹاﺅ۔

قرآن پاک پڑھنے کا شوق پیدا کریں

والدین کو چاہئے کہ بچے کے اندر قرآن پاک پڑھنے کا شوق پیدا کریں تاکہ بچہ بڑے ہونے کے بعد قرآن پاک کو اپنی زندگی کا دستور بنائے اور اس کی روشنی میں زندگی کا سفر طے کرے ۔ ایسے والدین بڑے مبارک ہیں اوراللہ کے حضور میں ان کی بڑی پذیرائی ہو گی۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ جس نے قرآن پاک پڑھا اور اس پر عمل کیا اس کے والدین کو قیامت کے دن ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج کی روشنی سے ذیادہ ہو گی ،پھر تو تمہارا کیا خیال اس شخص کے بارے میں جس نے اس پر خود عمل کیا ہے۔
والدین کی ذمہ داری

لہٰذا والدین کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اعلیٰ اسلامی تربیت دینے کی کوشش کریں تاکہ ان کے اخلاق و سلوک میں خراب نہ ہو۔ دشمنانِ اسلام ان بچوں کے اخلاق و عقائد کے بگاڑنے اور انہیں اسلامی شریعت سے دور کرنے کی نت نئی قسم کی سازشیں کر رہے ہیں۔ ریڈیو ٹی وی اورفحش لٹریچر کے ذریعہ ان کے اخلاق و کردار کو برباد کرنے کی انتھک کوشش کر رہے ہیں، ایسی صورت میں ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ بچوں کو دینی تعلیم و تربیت سے آراستہ کرکے انہیں ضائع ہونے سے بچائیں۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ انسان ،جس کا ذمہ دار اور رکھوالا ہے، انہیں ضائع کر دے یعنی ان کی تربیت نہ کرے۔
تحرير: محمد سليم واني

اولاد کی تعلیم و تربیت کی فکر آدمی کا اپنی اولاد کو ادب سکھانا ایک صاع صدقہ کرنے سے بہتر ہے اولاد کیلئے اچھی تربیت سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں-اولاد کو اچھی تعلیم دلانا فرض ہے

16/11/2016

صحیح تلفظ کے ساتھ نماز پڑھنا سیکھیں (Tawaz"Auzu Billah)

Understand Quran and Salaah The Easy Way 11/06/2016

Understand Quran and Salaah The Easy Way About This Course: This Course will consist of short 3 minutes state of the Art illustration Videos of entire Understand Quran Academy course. Once completed...

Photos 02/06/2016

A small Gadget with lots of knowledge in it

Photos 15/05/2016

Assalamu alikum wa rahmatuLLAHI wa barakatuhu
Please Share this and get reward as the Prophet Muhammed (ﷺ) said: 'Whoever leads to good, he is like the one who does it.'" (Tirmidhi)
JazakaALLAHU Khairan.

14/05/2016
Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Raziamama@hotmail. Com
Rawalpindi