Qadria Jilania Islamic Centre Rawalpindi

Qadria Jilania Islamic Centre Rawalpindi

Share

ISLAMIC EDUCATION

21/03/2026

عالم اسلام کی عظیم علمی وفکری اور روحانی شخصیت حضرت قبلہ عالم مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبد القادر جیلانی رح کہ جنھوں نے تقریبا ایک صدی کے قریب اسلامی ممالک اور خاص طور پر مغربی دنیا میں دین اسلام کی تبلیغ اور فروغ میں اہم خدمات سر انجام دی ہیں آپ کی تعلیمات سے لاکھوں انسانوں نے فیوض وبرکات کا حصول کیا ہے اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
منجانب: ڈاکٹر قاری عزیز حیدر قادری ڈائریکٹر اسلامک موومنٹ ریسرچ سنٹر پاکستان

02/02/2026
02/02/2026

لیلۃ من نصف الشعبان یعنی پندرہ ماہ شعبان کی رات کی فضیلت والی احادیث صحیح بھی ہیں اور علماء اہل حدیث کے نزدیک اس رات کی فضیلت سماعت کرکے آگے شیئر کریں شکریہ منجانب اسلامک موومنٹ ریسرچ سنٹر پاکستان

13/11/2025

حضرت قبلہ عالم مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبد القادر جیلانی رح کہ جنھوں نے سرزمین یورپ میں دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں ایک اہم کردار ادا کیا اور جب بھی اسلام پر کوئی مشکل وقت آیا اپنی فکر وعلم سے اسلامی تعلیمات کو عام کیا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جلوس جو تقریبا نصف صدی سے آپ کے زیر صدارت وقیادت چلا آرہا ہے اس سال اپ نے اس میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس میں پہلے ہی فرمادیا کہ میری آپ سے اس سال آخری ملاقات ہے واقعی بندگان خدا کو اپنے وصال کے متعلق پہلے ہی معلوم ہوجاتا ہے اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
Dr Qari Aziz Haider Qadri

22/10/2025

In Sha Alllah
Sadaat Ki Nokri ka Sharf Hasil hoga

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Link Lhakan Road Nai Abadi Girjaroad Rawalpindi
Rawalpindi
46000