Govt College Rehmatabad Rawalpindi

Govt College Rehmatabad Rawalpindi This is official page of Govt Associate College Rehmatabad, Rawalpindi.

میوزک کنسرٹ رات 30۔7 ھفتہ 9مئی 2026تمام طلباء کے لئے فری انٹری
08/05/2026

میوزک کنسرٹ
رات 30۔7 ھفتہ 9مئی 2026
تمام طلباء کے لئے فری انٹری

PTM 11th May 20268.30 AM to 11.30 AM
07/05/2026

PTM
11th May 2026
8.30 AM to 11.30 AM

30/04/2026

Career Counseling Session for Students
Govt. Associate College Rehmatabad, Rawalpindi

28/04/2026

Pre-First Year classes have officially started from 27th April.
Come and Join
DPI Colleges, Punjab, Lahore
Higher Education Department-HED Punjab

26/04/2026

ڈاکٹر سید عنصر اظہر صاحب ڈی پی آئی کالجز پنجاب کا پیغام
پری فرسٹ ائیر کلاسز 27اپریل سوموار سے آغاز
DPI Colleges, Punjab, Lahore
Higher Education Department-HED Punjab

22/04/2026
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رحمت آباد راولپنڈی میں کیریئر کونسلنگ سنٹر کا افتتاحآج گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رحمت آباد راولپنڈ...
22/04/2026

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رحمت آباد راولپنڈی میں کیریئر کونسلنگ سنٹر کا افتتاح

آج گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رحمت آباد راولپنڈی میں پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق پرنسپل جناب پروفیسر ناصر محمود اعوان صاحب کی
زیرِ صدارت کیریئر کونسلنگ سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر کالج کونسلنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔

تقریب کے دوران پروفیسر ثاقب شبیر نے طلباء کے ساتھ ایک گروپ کونسلنگ سیشن منعقد کیا، جس میں انہوں نے طلباء کو درپیش نفسیاتی، تعلیمی اور سماجی مسائل کے حوالے سے مفید رہنمائی فراہم کی۔

یہ اقدام طلباء کی بہتر رہنمائی اور ان کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

18/04/2026

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رحمت آباد راولپنڈی
سال اول 2026 میں داخلہ جاری ھے
Higher Education Department-HED Punjab

سال اول 2026 داخلہ جاری ھے پری فرسٹ ائیر کلاسز 27اپریل سے
18/04/2026

سال اول 2026 داخلہ جاری ھے
پری فرسٹ ائیر کلاسز 27اپریل سے

*بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی**از دفتر تعلقاتِ عامہ**مورخہ18اپریل2026**راولپنڈی شہر میں ملتوی شدہ ...
18/04/2026

*بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی*

*از دفتر تعلقاتِ عامہ*

*مورخہ18اپریل2026*

*راولپنڈی شہر میں ملتوی شدہ میٹرک اردو لازمی کے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان*

*64 امتحانی مراکز کے پرچے 2 مئی کو ہوں گے، امیدوار اور عملہ مقررہ وقت پر پہنچنے کی ہدایت*

راولپنڈی (پریس ریلیز) کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی ہدایت پر 8 اپریل کو ملتوی ہونے والے راولپنڈی شہر کے 64 امتحانی مراکز کے میٹرک کے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مورخہ 2 مئی کو صبح کے وقت اُردو لازمی(اُردو لازمی درسِ نظامی گروپ)اور شام کے وقت اُردو لازمی، جغرافیہ آف پاکستان کے پرچے منعقد ہوں گے۔تمام امتحانات پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں، اسی رول نمبر کے تحت منعقد ہوں گے۔ ان 64 امتحانی مراکز کے امیدواران اور سپروائزری سٹاف کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 2 مئی کو مقررہ وقت پر اپنے اپنے مراکز میں حاضری یقینی بنائیں۔
مزید رہنمائی یا معلومات کے لیے کنٹرولر امتحانات کے فون نمبرز 5450917-051, 5450918-051 یا اسسٹنٹ کنٹرولر میٹرک برانچ کے نمبر 5450932 051-پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
مزید برآں، شاملِ امتحان امیدواران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تازہ ترین معلومات کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ www.biserawalpindi.edu.pkکا بھی باقاعدگی سے وزٹ کریں۔

*ترجمان تعلیمی بورڈ، راولپنڈی*

Address

Gharibabad Road Near Raza Plaza
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 02:00

Telephone

0515152505

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt College Rehmatabad Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt College Rehmatabad Rawalpindi:

Shortcuts

Share