IQBAL Public Secondary School Daultala

IQBAL Public Secondary School Daultala اقبال پبلک سکینڈری سکول دولتالہ (اقبال اکیڈمی) کا نیا ن?

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
16/10/2024

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے

16/10/2024
16/09/2024

سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی❣️
سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی

سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی
ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی

سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی
زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی
*صلی اللہ علیہ وسلم صل علی محمد*

ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں
شریکِ حال قسمت ہو گیا پھر فضلِ ربانی

سلام اےصاحب خلق عظیم انسان کو سکھلا دے
یہی اعمال پاکیزہ یہی اشغال روحانی
تری صورت، تری سیرت، ترا نقشہ ترا جلوہ

تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی
*صلی اللہ علیہ وسلم صل علی محمد*

اگرچہ فقر فخری رتبہ ھے تیری قناعت کا
مگر قدموں تلے ھےفر قصرائ وخاقانی

زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا
بہت کچھ ہو چکی‌ اجزائے ہستی کی پریشانی

زمیں‌ کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جائے

ترے پرتو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی
*صلی اللہ علیہ وسلم صل علی محمد*
حفیظ بے نوا کیا ہے گدائے کوچہِ الفت
عقیدت کی جبیں تیری مروت سے ہے نورانی

ترا در ہو مرا سر ہو مرا دل ہو ترا گھر ہو
تمنا ‌ مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی

سلام اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے

سلام، اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے۔

*صلی اللہ علیہ وسلم صل علی محمد*

حفیظ جالندھری

الحمداللہ!اللہ تیرا شکر
25/08/2024

الحمداللہ!
اللہ تیرا شکر

اقبال پبلک سکینڈری سکول دولتالہ کی جانب سے اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک
14/08/2024

اقبال پبلک سکینڈری سکول دولتالہ کی جانب سے اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک

Address

Daultala
Rawalpindi
47740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQBAL Public Secondary School Daultala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category