06/10/2024
میں نے بہت سے بے ایمان اور منافق لوگ اس دنیا میں دیکھے
جو خود تو اسلامی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے پر دوسروں کو اسلامی تعلیمات کی سخت دعوت دیتے ہیں
خود تو صبح شام کبھی ایک کی غیبت کبھی دوسرے کی غیبت کبھی ایک کی چغلی کبھی دوسرے کی چغلی لیکن دوسروں کو اسلام کی سخت دعوت اور سخت ترغیب دیتے ہیں اپنا ایک عمل بھی اسلامی تعلیمات کے مطابق نہیں ہوگا
یہ منافق لوگ بذات خود تو خوش رہتے ہیں مگر دوسروں کی زندگی اعزاب میں ڈالی ھوتی ھے
حدیثِ مبارک میں کامل مسلمان کی صفات میں ایک صفت یہ ذکر کی گئی ہے کہ کامل مسلمان تو وہی ہے جس کی زبان اور ہاتھ کی ایذاؤں سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں؛ لہذا کسی مسلمان بھائی کو زبان، ہاتھ یا کسی اور ذریعے سے کسی قسم کی تکلیف دینا شرعاً جائز نہیں ہے۔
تو خدارا پہلے اپنے گریبان میں جھانکے پھر دوسروں کو سیدھے راستے پر لائیں
اگر میری پوسٹ سے کسی کی دل ازاری ہوئی ہے تو انتہائی معذرت