N'S "AIOU Online Academy"

N'S "AIOU Online Academy"

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from N'S "AIOU Online Academy", Education, Kotli Sattian, Rawalpindi.

السلام وعلیکم،
جو بھی طالب علم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ کروانا چاہتا ہے ، کسی بھی بک کے نوٹس چاہیے ہوں اور اوپن یونیورسٹی کی تفصیلات جاننا چاہتا ہے،
وہ اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے۔
شکریہ
03128604323

21/04/2026
21/04/2026

Important Instructions For All AIOU Students

21/04/2026

*Allama Iqbal Open University*
*تمام کلاسز کے فریش اور جاری داخلے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے ختم ہو چکے ہیں جن طالب علموں نے بھی داخلہ کروا لیا ہے ان کو یونیورسٹی میں خوش امدید اور جو طالب علم رہ چکے ہیں وہ دوبارہ اگلے سمسٹر کی جب داخلے شروع ہوں گے اس میں اپنا داخلہ کروا لیجئے گا دوبارہ داخلے انشاءاللہ یکم جولائی 2026 سے شروع کر دیے جائیں گے مزید معلومات اپ کو یہیں سے ملتی رہے گی شکریہ*

08/04/2026

*AIOU*

🌹 ایڈمیشن سے لے کر اسائنمنٹ لکھنے، ٹیوٹر تک پہنچانے، رول نمبر، ٹرانسکرپٹ اور ڈگری کے حصول تک کی مکمل رہنمائی 🌹
آپ صرف تمام ڈاکومنٹس (Documents) واٹس ایپ پر بھیجیں۔ ایڈمیشن فارم بھرنے کا کام ہم کریں گے، اور چالان بنوانے کے بعد فیس آپ ہمارے ذریعے یا خود جمع کروا سکتے ہیں۔ Assignments + Internship reports etc.
ایم فل، بی اے، بی ایس (4 سالہ، 2.5 سالہ اور 2 سالہ)
بی ایڈ (4 سالہ، 2.5 سالہ، اور 1.5 سالہ)، اے ڈی ای (4 سالہ)، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز کے ایڈمیشن۔
اس کے علاوہ دوسرے، تیسرے اور چوتھے سمسٹر کے ایڈمیشن بھی بھیجے جا رہے ہیں۔
ہمارے ذریعے ایڈمیشن بھیجنے کے فوائد:
👈 ہر قسم کی حل شدہ اسائنمنٹس (All types of solved Assignments) لکھنے اور ٹیوٹر کو بھیجنے کی سہولت
👈 ایڈمیشن کی فوری کنفرمیشن
👈 ٹیوٹر لسٹ
👈 رول نمبر
👈 یوزر آئی ڈی
👈 پاسورڈ
👈 رول نمبر سلپ
👈 ٹرانسکرپٹ
👈 ڈگری
👈 نام / ولدیت کی تبدیلی
ایڈمیشن کی کنفرمیشن کا پتہ کرنے، نام کی تبدیلی، ٹرانسکرپٹ، ڈگری یا اس طرح کی دیگر معلومات کے لیے اب آپ کو یونیورسٹی کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کا اوپن یونیورسٹی کے متعلق کوئی بھی سوال یا مسئلہ ہے، تو آپ بے فکر ہو کر میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنا مسئلہ گھر بیٹھے حل کروا سکتے ہیں۔
*NS AIOU Online Academy*
https://chat.whatsapp.com/HQG8RreoKBq30WwLASJGwM?mode=gi_t

05/04/2026

458

04/04/2026

تمام کوڈز کے نوٹس موجود ہیں ۔
جس کو بھی چاہیے ہوں فری میں لے سکتا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Kotli Sattian
Rawalpindi