01/05/2026
اپنی رجسٹریشن کروائے
بروقت تشریف لائے
ان شاءاللہ کل صبح دس بجے
شہرِ راولپنڈی میں کتاب و سنت کا نمائندہ ادارہ
01/05/2026
اپنی رجسٹریشن کروائے
بروقت تشریف لائے
ان شاءاللہ کل صبح دس بجے
قرآنِ پاک کی صحیح ادائیگی کی طرف ایک قدم۔ ✨
قاری ابوزر غفاری صاحب کی زیرِ نگرانی تجوید کلاس کے خوبصورت لمحات۔
#قرآن #تجوید #جامعہ #تلاوت #تربیت
تقریبِ آغازِ صحیح البخاری شریف
الحمدللہ! جامع مسجد و جامعہ الحرمین اہلحدیث راولپنڈی میں "سالانہ تقریبِ آغازِ صحیح البخاری" کا خوبصورت انعقاد کیا گیا۔ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر طاہر محمود صاحب حفظه الله(اسلام آباد) نے بخاری شریف کی پہلی حدیث پر نہایت بصیرت افروز اور ایمان افروز درس دیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ دین سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
15/04/2026
📢 ضروری اطلاع 📢
کل ان شاء اللہ جامعہ میں قاری عثمان لطیف صاحب (لاہور) کی تشریف آوری ہو رہی ہے۔
✨ جادو، سحر اور تمام روحانی مسائل کا علاج
🧕 خواتین کے لیے پردے کا مکمل انتظام
⏰ وقت: کل صبح 10 بجے
📝 نام درج کروانے کے لیے رابطہ کریں
[0340-3192122:وٹساپ]