جامع مسجد وجامعة الحرمين اھلحدیث راولپنڈی Jamiya Al Haramain Ahlehadees Rwp

  • Home
  • Pakistan
  • Rawalpindi
  • جامع مسجد وجامعة الحرمين اھلحدیث راولپنڈی Jamiya Al Haramain Ahlehadees Rwp

جامع مسجد وجامعة الحرمين اھلحدیث راولپنڈی Jamiya Al Haramain Ahlehadees Rwp شہرِ راولپنڈی میں کتاب و سنت کا نمائندہ ادارہ

اپنی رجسٹریشن کروائے بروقت تشریف لائے ان شاءاللہ کل صبح دس بجے
01/05/2026

اپنی رجسٹریشن کروائے
بروقت تشریف لائے
ان شاءاللہ کل صبح دس بجے

20/04/2026

قرآنِ پاک کی صحیح ادائیگی کی طرف ایک قدم۔ ✨
قاری ابوزر غفاری صاحب کی زیرِ نگرانی تجوید کلاس کے خوبصورت لمحات۔

#قرآن #تجوید #جامعہ #تلاوت #تربیت

20/04/2026

تقریبِ آغازِ صحیح البخاری شریف
الحمدللہ! جامع مسجد و جامعہ الحرمین اہلحدیث راولپنڈی میں "سالانہ تقریبِ آغازِ صحیح البخاری" کا خوبصورت انعقاد کیا گیا۔ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر طاہر محمود صاحب حفظه الله(اسلام آباد) نے بخاری شریف کی پہلی حدیث پر نہایت بصیرت افروز اور ایمان افروز درس دیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ دین سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

15/04/2026
11/04/2026

📢 ضروری اطلاع 📢
کل ان شاء اللہ جامعہ میں قاری عثمان لطیف صاحب (لاہور) کی تشریف آوری ہو رہی ہے۔
✨ جادو، سحر اور تمام روحانی مسائل کا علاج
🧕 خواتین کے لیے پردے کا مکمل انتظام
⏰ وقت: کل صبح 10 بجے
📝 نام درج کروانے کے لیے رابطہ کریں
[0340-3192122:وٹساپ]

Address

Rawalpindi

Telephone

+923345418773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد وجامعة الحرمين اھلحدیث راولپنڈی Jamiya Al Haramain Ahlehadees Rwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامع مسجد وجامعة الحرمين اھلحدیث راولپنڈی Jamiya Al Haramain Ahlehadees Rwp:

Shortcuts

Share

Category