Ali Wale

Ali Wale

Share

Nokar of Imam Ali as Panjetan Paak
Admim Syed Ali Humza Zaidi
like & follow for Hidayat

12/05/2026

اتنے طویل انتظار کے بعد آخرکار امیر مختار الثقفی رح کی نیو ضریح مبارک ان کی قبر اطہر پر نصب کر دی گئی
وہ عظیم محبِ اہلِ بیت جنہوں نے قاتلانِ امام حسین علیہ السلام اور یزیدی لشکر کو انجام تک پہنچایا اور اہلِ بیت علیہم السلام کے دلوں کو سکون دیا

امام زین العابدین علیہ السلام مختار کے لیے دعا فرمایا کرتے تھے
اللهم اجز المختار خيرا
اے اللہ مختار کو بہترین جزا عطا فرما

مختار الثقفی رح کی محبت اہلِ بیت علیہم السلام سے بھری قربانیاں آج بھی تاریخ میں زندہ ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi
46000