Al-Khalil Quraan Complex

Al-Khalil Quraan Complex

Share

"TEACHING THE KNOWLEDGE OF THE HOLY QURA'AN"

04/01/2024
Photos from Al-Khalil Quraan Complex's post 01/06/2021

الحمدللہ❤️❤️🤲🤲📿
الخلیل قرآن کمپلیکس میں سیرت سرکل کا آغاز ہو رہا ہے
آپ سب اپنا حصہ ڈالیں اور بھر پور انداز میں دعوت چلائیں
اپنی اور اپنے گھر کے افراد کی رجسٹریشن کروائیے

03/05/2021

حدیث نمبر 21:
*مسلمان بھائی سے قاطع تعلق*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*لَا یَحِلُّ لِمُؤْمِنٍ أَنْ یَّھْجُرَ أَخَاہُ فَوْقَ ثَلٰثِ لَیَالٍ*
مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ تین دن سے زیادہ اپنے مسلمان بھائی سے قطع تعلق رکھے(متفق علیہ)

01/05/2021

حدیث نمبر 20:
*قید خانہ*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*اَلدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وََجَنَّۃُ الْکَافِرِ*
دنیا مسلمان کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے.( متفق علیہ)

30/04/2021

حدیث نمبر 19:
*اخلاق*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*أِنَّ مِنْ أَحَبِّکُمْ أِلَیَّ أَحْسَنُکُمْ أَخْلَاقًا*
تم میں سے وہ شخص میرے نزدیک محبوب ہے جو زیادہ خلیق ہو (یعنی اچھے اخلاق والا ہو)
*(متفق علیہ)*

23/04/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
اعلاع عام
نہایت افسوس سے اعلان کیا جاتا ہے کہ ہمارے ادارے کے استاد قاری محمد ایوب صاحب کے والدِ محترم کا انتقال ہو گیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے تمام گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲📿📿

23/04/2021

حدیث نمبر 12:
*حیاء*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*اِذَا لَّمْ تَسْتَحْیِ فَاصْنَعْ مَاشِئْتَ*
جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو.
(متفق علیہ)

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rawalpindi