05/10/2017
💝 کہتے ہیں کہ والدین انسان کو آسمان سے زمین پر لاتے ہیں،، اور اساتذہ انسان کو زمین سے آسمان تک لے جاتے ہیں.....
🌹اساتذہ کون ہوتے ہیں...؟؟
🌷وہ لوگ جن کو اسلام نے روحانی والدین کا درجہ دیا..
🌹ان کو والدین کا درجہ کیوں دیا گیا..؟؟
🌷کیونکہ یہ لوگ انسان کو پہلے قابل بناتے اور اور پھر اس کی قابلیت پر فخر کرتے ہیں،،، اور پھر اس کی کامیابی کی دعا کرتے ہیں،،، پھر دعا قبول ہوتی ہے،،، اور جب ان کا شاگرد کامیاب ہوتا ہے تو سب سے زیادہ خوشی بھی ان اساتذہ کو ہی ہوتی ہے.....
💝کسی انسان کے لیے یہ جذبہ صرف اس کے والدین رکھتے ہیں اور ان کے بعد یہ اساتذہ.....
🌷اسی لیے ان کو رحانی والدین کا درجہ حاصل ہے....
Happy Teachers Day..