13/01/2026
Shaheed-e-Millat Shorthand Institute
SM Shorthand Institute
13/01/2026
13/01/2026
اَلْحَمْدُلِلّٰه
Mr. Hassan Waleed
Mr. Awais Ali
Both are selected as stenotypist(BPS-14) in GHQ , Rawalpindi from SM Shorthand Institute .
اگر اپ نے ایف اے اور بی اے پاس کر لیا ہے تو شارٹ ہینڈ کورس کر کے بغیر سفارش بغیر رشوت
کے گورنمنٹ افیسر بنیے
For Contact:
0313-5159925
For Location:https://maps.google.com/?cid=11504041000923879720&entry=GPS
13/01/2026
اَلْحَمْدُلِلّٰه
Mr. Shaheer Zaman
Selected as LDC(BPS-11) in GHQ , Rawalpindi from SM Shorthand Institute ...
May Allah bless him more...
*السلامُ علیکم محترم طلباء و طالبات!*
الحمدُ للّٰہ! آج ہم سب نے خیریت کے ساتھ سال 2025 مکمل کر لیا ہے۔ یہ سال سیکھنے، محنت کرنے اور اپنے مستقبل کے لیے قدم بڑھانے کا سال تھا۔
کل سے 2026 ایک نئے سفر کا آغاز ہو رہا ہے — ایک نیا موقع، نئی امیدیں، نئے خواب اور نئی کامیابیاں۔
میری طرف سے آپ سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو!
دعا ہے کہ 2026 آپ سب کے لیے علم، ترقی، عزت اور کامیابیوں سے بھرپور سال ثابت ہو۔
یاد رکھیں:
⭐ جو طالب علم آج محنت کرتا ہے، کل وہی کامیابی کی منزل پاتا ہے۔
⭐" ایس ایم ایس شارٹ ہینڈ انسٹیٹیوٹ" ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے—آپ کو بہتر مستقبل دینے اور آپ کی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے۔
*دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے، آپ کے خواب پورے کرے، اور آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔*
نیا سال مبارک ہو -_-_-_
Welcome 2026
اگر اپ پڑھے لکھے ہیں بغیر سفارش اور بغیر رشوت کے گورنمنٹ افیسر بننا چاہتے ہیں ۔تو شارٹ ہینڈ کورس کر کے گورنمنٹ افیسر بنیے
For Contact:
0313-5159925
For Location: https://maps.google.com/?cid=11504041000923879720&entry=GPS
20/09/2025
اَلْحَمْدُلِلّٰه...
Mr. Hamza Abid finally selected as Stenographer in Establishment department , KPK secretariat from SM Shorthand Institute ...
Shining Star. *58* Since *2015*
اگر ایف اے اور بی اے پاس کر لیا ہے تو شارٹ ہینڈ کورس کر کے بغیر سفارش اور بغیر رشوت
کے گورنمنٹ افسر
For Contact:
0313-5159925
For Location:
https://maps.google.com/?cid=11504041000923879720&entry=GPS
GHQ JOBS 2025...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Rawalpindi
46000
Opening Hours
| Monday | 17:00 - 21:00 |
| Tuesday | 17:00 - 21:00 |
| Wednesday | 17:00 - 21:00 |
| Thursday | 17:00 - 21:00 |
| Friday | 17:00 - 21:00 |
29/10/2025