Janjua Community Organization

Janjua Community Organization

Share

Janjua Community Organization works under the supervision of Mr. Naseem Janjua, Muhammad Ali janjua, President Mr. Junaid Janjua and vice president Mr.

Haroon Rashid Janjua and Jamal Janjua Phone#
Mudsair Janjua
03445526664
Junaid janjua
03345211836
Muhammad Ammad Idrees Janjua
03354111986
Jamal Janjua
03438968920
Saad Naeem Janjua
03125219215
Kamal Janjua
03035955099
Waleed Janjua
03365273857
Umair Janjua
03465341438
Haroon Rashid janjua
03345334541
Awais Janjua
03085092698
Bilal Janjua
03335583609
Afzal Janjua
03365081468
Uzair Idrees Janjua
0

09/05/2026

Photos from Janjua Community Organization's post 03/05/2026

الحمدللہ 🌙

جنجوعہ کمیونٹی کا سالانہ اجلاس جنجوعہ ہاؤس مورگاہ میں منعقد ہوا، جس میں مہمانانِ خصوصی جناب عبدلغفور بھٹی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، جناب انیس راٹھور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ,جناب عابد جنجوعہ اور کمیونٹی کے ممبران نے کسیر تعداد میں شرکت کی ۔
اس اجلاس میں ممبران کے بچوں جنھوں نے اس سال نمایاں کارکردگی اور پوزیشن حاصل کی تھی ان کو انعامات سے نوازا گیااوراس کے ساتھ ساتھ جنجوعہ کمینوٹی کے ممبران اور بزرگ جو اس جہان فانی سے رحصت ہو چکے ہیں ان کے لیے خصوصی اجتماعی دعا کا اہتتمام کیا گیا 🤲

اجلاس میں کمیونٹی کے مسائل، فلاحی سرگرمیوں اور آئندہ کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نوجوانوں کی رہنمائی اور تعلیم کے فروغ پر بھی زور دیا گیا تاکہ ایک مضبوط اور متحد معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔

شرکاء کے لیے کھانے کا بھی بہترین انتظام کیا گیا جسے سب نے سراہا 🍽️

آخر میں تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا اور کمیونٹی کے اتحاد، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی گئی۔
اللہ پاک ہماری کمیونٹی کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے۔ آمین 🤍

Photos from Janjua Community Organization's post 12/04/2026

جنجوعہ کمیونٹی
آج مورخہ 12-04-2026 کو جنجوعہ کمیونٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں گورننگ باڈی کے معزز اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کے دوران کمیونٹی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور ممبران کی فلاح و بہبود کے لیے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے اختتام پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ ھر سال کی طرح جلد ہی اس سال کا سالانہ اجلاس منعقد کیا جائے گا۔جس میں ممبران کے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نمایاں تعلیمی کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات اور اسکالرشپس سے نوازا جائے گا اور جنجوعہ کمیونٹی کے آباواجداد کے لیے دعا کا احتتمام بھی کیا جائے گا۔اس حوالے سے مکمل لائحہ عمل جلد ہی ممبران کے ساتھ شیئر کر دیا جائے گا۔

20/03/2026

Janjua Community Organization
کی جانب سے
تمام اوورسیز مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے
عید مبارک 🌸

20/03/2026
20/03/2026

01/01/2026

#2026

28/12/2025

Waleed Ahmad Janjua
Naseer Ahmad Janjua
Junaid Wasim

سرپرست اعلی آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان محمد مشرف جنجوعہ اور چیرمین محمد وقاص جنجوعہ کی (جنجوعہ کمینوٹی آرگنائزئشن راولپنڈی ) کے جنرل سیکریڑی ولید جنجوعہ اور رہنما نصیر جنجوعہ ایڈوکیٹ کی رہیشگاہ آمد ان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔
منجانب: میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان

Photos from Janjua Community Organization's post 25/12/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جنجوعہ کمیونٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس مورخہ 24دسمبر 2025 منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں جنجوعہ فیملی کی موجودہ صورتحال کا بخوبی جائزہ لیا گیا۔ گورننگ باڈی نے کمیونٹی سے متعلق تمام معاملات اور ممبران کی فلاح و بہبود کے لیے مزید اقدامات کرنے کا اعادہ کیا۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
46000