Ilam Sikhiye علم سیکھیں

Ilam Sikhiye علم سیکھیں Subscribe My Youtube Channel Link Below

https://www.youtube.com/channel/UCZfHVdQm83g8_G3VavcVmhw

کسی کے صبر کا امتحان نہ لیا کرو م نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے۔۔!!
23/01/2022

کسی کے صبر کا امتحان نہ لیا کرو م نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے۔۔!!

اللہ کی آغوش میں بہہ جانے والا آنسو مغفرت کا ذریعہ بن جاتا ہے۔۔!!
29/12/2021

اللہ کی آغوش میں بہہ جانے والا آنسو مغفرت کا ذریعہ بن جاتا ہے۔۔!!

29/12/2021
سب سے بہترین وسیلہ آپ کے اپنے دونوں ہاتھ ہیں، جب آپ اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکیں تو اپنے دونوں ہاتھ اکھٹے جوڑ کر ال...
28/12/2021

سب سے بہترین وسیلہ آپ کے اپنے دونوں ہاتھ ہیں، جب آپ اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکیں
تو اپنے دونوں ہاتھ اکھٹے جوڑ کر اللہ کے آگے پھیلائیں،
اللہ آپ کے ہاتھوں کو کبھی خالی نہیں لوٹائے گا۔🥀

یا اللّہﷻ میرے مقدر میں بھی لکھ دیں وہ طیبہ کی گلیاں وہ زم زم کا پانی وہ حرم شریف کی بارش ❤️
27/12/2021

یا اللّہﷻ میرے مقدر میں بھی لکھ دیں وہ طیبہ کی گلیاں وہ زم زم کا پانی وہ حرم شریف کی بارش ❤️

منزل سب کی اللّه اللّه ہی ہے !محبت ، غم ، آزمائش تو سفر کا حصّہ ہیں۔۔!!
27/12/2021

منزل سب کی اللّه اللّه ہی ہے !
محبت ، غم ، آزمائش تو سفر کا حصّہ ہیں۔۔!!

اے میرے مولا!تیرے بندے ابھی بھی تیرے اُس معجزے کے انتظار میں بیٹھےہیں💫کُن فرما دے یا رب!آمین💫
27/12/2021

اے میرے مولا!
تیرے بندے ابھی بھی تیرے اُس معجزے کے انتظار میں بیٹھےہیں💫
کُن فرما دے یا رب!
آمین💫

"-🍀🍁-"جنت والے ہر جمعہ کے روز،اللہ ﷻ سے ملاقات کیا کریں گے🌼🧡__🌾
24/12/2021

"-🍀🍁-"
جنت والے ہر جمعہ کے روز،
اللہ ﷻ سے ملاقات کیا کریں گے🌼🧡__🌾

Jumma Mubarak ❤اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو بیشک اللّٰہ بخشنے والا، بڑا مہربان ہے ❤
24/12/2021

Jumma Mubarak ❤

اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو بیشک اللّٰہ بخشنے والا، بڑا مہربان ہے ❤

ایک دیندار عورت فقیر کو بھی بادشاہ بنا دیتی ہے۔۔!!
24/12/2021

ایک دیندار عورت فقیر کو بھی بادشاہ بنا دیتی ہے۔۔!!

یقین رکھئیے..!!آپ کا رب کن فرمائے گا..!!اور آپکی بکھری ہوئی زندگی لمحوں میں سمٹ جاۓ گی..!!علم سکھیں
21/12/2021

یقین رکھئیے..!!

آپ کا رب کن فرمائے گا..!!

اور آپکی بکھری ہوئی زندگی لمحوں میں سمٹ جاۓ گی..!!

علم سکھیں

Address

No 1
Rawalpindi

Telephone

+923335395220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilam Sikhiye علم سیکھیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ilam Sikhiye علم سیکھیں:

Shortcuts

Share

Category