14/01/2025
اسلام عیلکم!
KINGS COLLEGE
میں نیوٹیک کے تعاون سے IT کے 3 ماہ کے مفت شارٹ کورسز
🔖 عمر کی حد 18 سال سے 40 سال تک ھے۔
🚨جو لوگ پہلے نیوٹیک کا کوئی بھی کورس کر چکے ھیں وہ دوبارہ یہ کورسز نھیں کر سکتے.
✅ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جنوری ھے۔
✅ کورس کے اختتام پہ کامیاب طلبا کو گورنمنٹ کی طرف سے سرٹیفیکیٹ بھی دیئے جائیں گے۔
25 جنوری سے پہلے درج زیل کاغزات کالج میں جمع کروائیں۔
1۔ شناختی کارڈ کی کاپی۔
2۔ والدین میں سے کسی ایک کی شناختی کارڈ کی کاپی۔
3۔ ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر
4۔۔ انٹرمیڈیٹ، بی ایس سی یا بی ایس کی مارک شیٹ کی کاپی ۔
کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے ابھی کال کریں۔
📱0333-5530015
یا کالج وزٹ کریں۔