Mohsin The Educator

Mohsin The Educator

Share

🎓 Mohsin Shahzad | M.Phil Statistics
🍎 Govt.

Teacher & Pedagogist
🥉 Gemini Certified Educator
📊 Data Analyst, IT Expert, & Research Consultant
💡 Making Learning Fun
🏠 Tuitions | Thesis Analysis | Consultancy
📩 DM for collaboration or academic help

20/05/2026

“کہتے ہیں 2.5 کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں…
مگر سوال صرف بچوں کا نہیں،
اسکولوں کا بھی ہے۔” 💔

آج ایک طرف لاکھوں بچے تعلیم سے محروم ہیں،
اور دوسری طرف سرکاری اسکول آہستہ آہستہ نجی ہاتھوں میں دیے جا رہے ہیں۔

جب تعلیم کو خدمت کے بجائے صرف کاروبار سمجھا جائے،
تو اکثر ناتجربہ کار لوگ اسکول لیتے ہیں…
چند ماہ بعد نظام نہ چلے تو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں،
اور پیچھے رہ جاتا ہے ایک ویران، بند اسکول۔

پھر ہم کیسے امید کریں کہ کروڑوں بچے دوبارہ تعلیم کی طرف آئیں گے؟

بچوں کو پڑھانا ہے، تو اسکول بچانا ہے۔ 📚🏫

19/05/2026

Dear Parents, get ready! Summer vacation for 3 months is starting. Now you will have to handle the kids all day. 😄
والدین تیار ہو جائیں! 3 مہینے کی گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں، اب آپ کو ہی سارا دن بچوں کو سنبھالنا ہوگا۔ 😄
❤️❤️❤️Follow for more❤️❤️❤️

18/05/2026

"تعلیم آباد" — سہولت یا مسلسل نگرانی؟ 🤔📚

تعلیم آباد پروگرام بظاہر اساتذہ کی مدد کے لیے شروع کیا گیا ہے، اور اس کے کچھ مثبت پہلو واقعی قابلِ تعریف ہیں۔
جیسے:

✔️ کاغذی کام کو کم کرنا
✔️ WhatsApp chatbot کے ذریعے detailed lesson plans فراہم کرنا
✔️ Teaching کو modern اور organized بنانا

یہ سب چیزیں ایک teacher کے لیے آسانی پیدا کر سکتی ہیں۔
لیکن سوال وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں سہولت کے ساتھ مسلسل assessment اور monitoring شروع ہو جائے۔

تقریباً ہر دوسرے دن کسی نہ کسی نمائندے کا آ جانا…
کبھی teacher کی assessment، کبھی بچوں کی evaluation…
یہ ماحول کئی اساتذہ کے لیے دباؤ اور irritation کا باعث بن رہا ہے۔

ایک استاد کو صرف check نہیں، trust بھی چاہیے۔
کیونکہ تعلیم صرف reports، screenshots اور assessments سے بہتر نہیں ہوتی…
بلکہ ایک پُرسکون teacher، motivated ماحول، اور بچوں کے ساتھ مضبوط تعلق سے بہتر ہوتی ہے۔ 💔

اگر مقصد واقعی education system کو بہتر بنانا ہے،
تو monitoring کے ساتھ ساتھ teachers کی mental ease، respect اور practical مشکلات کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔

Teacher کو support چاہیے… صرف surveillance نہیں۔ ✍️

آپ کی کیا رائے ہے لازمی بتائیں۔ 👇👇

13/05/2026

🤐🤐🤐

13/05/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ مالی پریشانی انسان کے آئی کیو (IQ) لیول کو عارضی طور پر 13 پوائنٹس تک کم کر دیتی ہے؟ یعنی ایک پریشان حال ملازم سے بہترین نتائج کی توقع رکھنا سائنسی طور پر بھی ناممکن ہے۔

​مشہور شخصیات اور ریسرچ کیا کہتی ہے؟
​رچرڈ برانسن (Richard Branson): "اپنے ملازمین کا خیال رکھیں، وہ آپ کے بزنس کا خیال خود ہی رکھ لیں گے۔"

​ہنری فورڈ (Henry Ford): فورڈ نے 1914 میں اپنے ملازمین کی تنخواہ دگنی کر دی تھی تاکہ وہ
خوشحال ہو کر بہترین کارکردگی دکھا سکیں۔

​ہرزبرگ کی ٹو-فیکٹر تھیوری (Herzberg’s Two-Factor Theory): ہرزبرگ کے مطابق تنخواہ ایک "ہائجین فیکٹر" (Hygiene Factor) ہے۔ اگر یہ مناسب نہ ہو تو ملازم میں شدید مایوسی پیدا ہوتی ہے، جو اسے کام سے بیزار کر دیتی ہے۔

​ایفیشینسی ویج تھیوری (Efficiency Wage Theory): معاشیات کا یہ اصول ثابت کرتا ہے کہ اچھی تنخواہ دینا خرچہ نہیں بلکہ سرمایہ کاری ہے، کیونکہ یہ ملازم کی وفاداری اور محنت کو بڑھاتی ہے۔

کسی کو اس کی ضرورت سے کم تنخواہ دے کر اس سے غیر معمولی محنت کی توقع رکھنا محنت نہیں، بلکہ سراسر ناانصافی ہے! ایک پُرسکون ذہن ہی بہترین تخلیق کر سکتا ہے۔

​آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں کہ ملازم کا ذہنی سکون ہی ادارے کی اصل ترقی ہے؟ کمنٹس میں بتائیں۔ 👇

References:
​Richard Branson: "The Virgin Way: How to Listen, Learn, Laugh and Lead" (Book).
​Henry Ford: The "$5 Day" policy established on Jan 5, 1914 (Ford Motor Company Archives).
​Frederick Herzberg: "One More Time: How Do You Motivate Employees?" (Harvard Business Review, 1968).
​Efficiency Wage Theory: George Akerlof and Janet Yellen, "Efficiency Wage Models of the Labor Market" (Cambridge University Press).
​Financial Stress & IQ Research: Mani, A., et al. (2013). "Poverty Impedes Cognitive Function", published in the journal Science.

09/05/2026

🎯 2026 میں بھی اگر آپ content نہیں بنا رہے… تو سوچ بدلنے کا وقت آ گیا ہے!

ہر سال نئے لوگ آتے ہیں…
ہر سال نئے teachers online famous ہوتے ہیں…
لیکن کچھ لوگ آج بھی یہی کہتے رہتے ہیں:
"اب کچھ نہیں ہو سکتا!" ❌

سچ یہ ہے 👇
مسئلہ platform یا algorithm نہیں…
مسئلہ ہماری consistency اور mindset ہے۔

📚 اگر آپ teacher ہیں
📱 آپ کے پاس knowledge ہے
🎥 اور آپ اسے share نہیں کر رہے…
تو آپ صرف دوسروں کو نہیں، خود کو بھی روک رہے ہیں۔

🔥 آج ایک چھوٹا سا step لیں:
• ایک simple video بنائیں
• perfect ہونے کا انتظار نہ کریں
• بس شروع کریں!

💡 یاد رکھیں:
"ہر expert کبھی beginner تھا"

👇 بتائیں:
آپ کب اپنا پہلا content upload کریں گے؟

---

Follow for more:
👉 Mohsin Shahzad |

08/05/2026

My Painting art...

07/05/2026

آج دل واقعی بہت اداس ہے 💔
میں معصوم بچوں پر آنے والی یہ قیامت ہر آنکھ کو اشکبار کر گئی۔ ایک لمحے میں کتنے گھروں کی ہنسی خاموش ہوگئی، کتنی ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، اور کتنے والدین کا سکون ہمیشہ کے لیے چھن گیا۔ 😭

سکول وہ جگہ ہوتی ہے جہاں والدین اپنے بچوں کو روشن مستقبل کے خوابوں کے ساتھ بھیجتے ہیں، مگر آج وہی خواب ملبے تلے دب گئے۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بے شمار خاندانوں کے دلوں پر لگا ایسا زخم ہے جو شاید کبھی نہ بھر سکے۔

یا اللہ پاک، جاں ب حق ہونے والے معصوم بچوں کی مغفرت فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، زخمی بچوں اور عملے کو مکمل شفا دے، اور غم سے نڈھال والدین کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ آمین۔ 🤲💔

06/05/2026

Chamcha-Giri Song
Disclaimer: This video and song are created solely for entertainment purposes. They are not intended to hurt, offend, or target any individual, group, or community. Any resemblance to real persons or events is purely coincidental.

Photos from Mohsin The Educator's post 04/05/2026

🔥 گرمی بڑھ رہی ہے... کیا آپ کے اسکول میں “Water Bell” ہے؟

ہر سال شدید گرمی میں ہمارے بچے dehydration اور heat stroke کا شکار ہو جاتے ہیں 😔
لیکن ایک چھوٹا سا قدم ان کی صحت بچا سکتا ہے 👇

🔔 Water Bell Initiative
ہر 30 یا 40 منٹ بعد گھنٹی — ہر بچے کے لیے پانی! 💧

👦 بچوں کو عادت ڈالیں:
✔️ باقاعدگی سے پانی پینا
✔️ گرمی میں خود کو محفوظ رکھنا
✔️ بہتر توجہ اور کارکردگی

یہ صرف ایک idea نہیں، بلکہ ایک ضروری اقدام ہے جو ہر اسکول میں ہونا چاہیے۔

📢 اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے محفوظ رہیں، تو اس پوسٹ کو share کریں اور اپنے اسکول میں “Water Bell” شروع کریں!


✍️ Mohsin Shahzad
Certified Educator | Data Scientist | Researcher
follow us on 👇
📱 Facebook & TikTok: Mohsintheeducator

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi