19/05/2024
🗣️ *علامہ اقبال اوطن یونیورسٹی, ایڈمیشن کنفرم ہونے کے بعد آپ نے درج ذیل کام کرنے ہیں ...!!*
*1. آسانمنٹ تیار کرنا*
*2. ورکشاپ اٹینڈ کرنا*
*3. کوئیز حل کرنا.*
*4. *فائنل امتحان*
فائنل پیپر آپ کے شہر میں ہونگے، یہ امتحانات بی ایس ،بی ایڈ کے تقریباً 20-April-2024 میں شروع ہو جائے گے.
سوالیہ پیپر میں آٹھ سوالات ہونگے اور ان میں سے اپنی مرضی کے پانچ سوالات حل کرنے ہونگے.
نمبرز کی تقسیم درج ذیل ہے
1. آسانمنٹ کے بیس نمبر
2.ورکشاپ یا اٹینڈیس کے دس نمبر
3. کوئیز 20 نمبر
4. فائنل پیپر 50 نمبر.
اگر نمبرز کی تقسیم کے حوالے سے کوئی کنفیوژن ہو رہی ہے تو دور کر دیتا ہوں.
ایک آسانمنٹ اگرچہ سو نمبر کی ہے لیکن فائنل رزلٹ میں اس کی پرسنٹیج نکال کر نمبر شامل کیے جاتے ہیں
مثال کے طور پر اگر آپ نے پہلی آسانمنٹ میں سو میں سے اسی نمبر جبکہ دوسری آسانمنٹ میں سو میں سے نوے نمبر حاصل کیے تو اس کی ترتیب کچھ اس طرح ہوگی
80×10٪100= 8
90×10٪100=9
یعنی آسانمنٹ کے ٹوٹل بیس میں سے حاصل کردہ نمبر 17.
فائنل پیپر اگرچہ سو نمبر کا ہوگا لیکن aggregative میں فائنل پیپر میں پچاس فیصد نمبرز شامل ہوتے ہیں جیسا کہ اوپر زکر کیا گیا ہے.
مثال کے طور اگر آپ پیپر میں سو میں سے 70 نمبر حاصل کرتے ہیں تو یہ aggregative میں 35/50 شمار ہونگے
مزید اس فارمولے کو سمجھنے کی کوشش کیجیے
1. اگر آپ کو آسانمنٹ میں اتنے نمبر ملتے ہیں جیسے اوپر زکر کیا گیا ہے 17/20
2. آپ ورکشاپ مکمل اٹینڈ کرتے ہیں تو 10/10.
3. کوئیز اچھی طرح حل کرتے تو آسانی سے 18/20 نمبر حاصل کر سکتے ہیں
4. فائنل پیپر میں اگر ستر نمبر ہونگے تو اس کا مطلب ہے 35/50
اب ان سب نمبر کو جمع کرنے سے آپ کے ٹوٹل نمبر بن جائے گے
ASSIGNMENT : 17
Workshop : 10
Quize : 18
Final exam : 35
Total number : 80/100
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں داخلہ جات سے لے کر ڈگری کے حصول تک مکمل معلومات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں.
*_03315311245_*
مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیرکریں۔۔۔شکریہ👇👇
WhatsApp Group Invite