Ummat-e-Wahida

Ummat-e-Wahida

Share

When Allah is your reason, fear no other reason.

05/02/2025
26/11/2023

قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی سیالکوٹ میں خواجہ آصف کی رہائش گاہ آمد۔

25/11/2023

لا سکتے ہو ایسا حوصلہ!!

اپنا خاندان اسرائیلی بمباری میں کھو دیا
پیارے پوتے پوتی شھید ہو گئے

سب کی فکر بھلائے قوم کی امت کی فکر ہے ان کو

سلام ہو امت اسلامیہ کے قابل فخر قائدین میں سے ایک شیخ اسمعیل ہنیہ کو

تمام تر آلائم کے باوجود آج جوش و جزبے سے بھرپور تقریر کی
حفظہ اللہ

24/11/2023

‏اسلام آباد : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ملاقات میں مریم نواز شریف ، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ، اسحاق ڈار ، مولانا اسعد محمود ، انجنئیر ضیاء الرحمان موجود تھے

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
‎ ‎ ‎

24/11/2023

پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کے دو اہم پہلو ہیں۔
پہلا کہ یہ کانفرنس عموما سال میں ایک دفع ہوتی ہے پر اس سال یہ دوسری ہے،
دوسرا یہ کہ اس کے اعلانیہ نے فارن یوتھیوں کے پراپیگینڈے کا قلعہ قمع کر دیا ہے

قوم متحد ہے اور پاکستانی قوم کو اپنی افواج پر مکمل یقین و بھروسہ ہے
گزشتہ چند ماہ میں عوام اضطراب اور غیر یقینی کی صورتحال سے باہر آئی ہے کیونکہ آرمی چیف اور افواج پاکستان کے افسران نے پاکستان کے لئے جو اقدامات کئے ہیں اس سے قوم میں امید کی روشنی پیدا ہوئی ہے
فارمیشن کانفرنس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی قوم کو مایوس نہیں کیا جائے گا اور سلامتی اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا
فورم کے تمام شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کی قیادت میں فوج متحد ہے اور اپنے تمام ٹاسک پورے کرے گی
فوج کی دشمن اور اس کے تمام سہولت کاروں پر نظر ہے اور دشمن اور اس کے سہولت کاروں کو جڑ سے ختم کیا جائے گا
عوام کو مزید ریلیف دیا جائے گا انشاءاللہ





18/11/2023

💔🇵🇸 Israel just MURDERED this little Palestinian girl’s parents.

05/11/2023

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ گذشتہ روز قطر پہنچے ۔اسلم غوری

مسئلہ فلسطین پر رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔اسلم غوری

اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہاہےمولانا فضل الرحمن کی حماس رہنماؤں سے ملاقات میں اظہار خیال

امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے ۔اسماعیل ہانیہ

انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ہتھیاروں سے بھرے جہاز لے کر تل ابیب پہنچ رہے ہیں ۔اسماعیل ہانیہ

امت مسلمہ بھی فلسطینی بھائیوں کی حمایت کے لئے میدان میں نکلے ، اپنی ماؤں بہنوں اور بھائیوں کی مدد کرے ۔اسماعیل ہانیہ

کشمیر اور فلسطین پر عرصہ دراز سے مظالم انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔خالد مشعل

ترقی یافتہ ممالک کے دعویداروں کے ہاتھ معصوم بچون اور خواتین کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان

فلسطینی صرف اپنی زمین ہی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی طرف سے فرض ادا کرتے ہوئے قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

وقت آگیاہے کہ امت مسلمہ عملی میدان میں فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو ۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان پاکستان میں فلسطین کے سفیر کا کردار ادا کررہے ہیں ۔خالد مشعل ،اسماعیل ہانیہ

مولانا فضل الرحمان نے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاء کی ۔اسلم غوری

ملاقات میں سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ مولانا راشدمحمودسومرو اور مفتی ابرار احمد بھی شریک تھے ۔

31/10/2023

Only one day remaining until the 31st October deadline for all illegal immigrants to voluntarily leave



illegal immigrants must immediately contact their respective embassy for guidance on acquiring legal documents to safely and securely exit Pakistan

Law Enforcement Agencies (LEAs) will start taking action after the 31st October deadline against all illegal immigrants and those who are harbouring them.

A reminder of the Army Chiefs message, General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff (COAS) emphasised that, there will be no compromise on the territorial integrity, sovereignty and security of Pakistan, those who harm Pakistan's economy will not be spared under any circumstance

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Chah Sultan
Rawalpindi