Quranic Education System

Quranic Education System

Share

03/03/2022

ربنا فاغفرلنا ذنوبنا

26/01/2022

موذی امراض سے نجات کا بہترین وظیفہ

21/01/2022

تلاوت قرآن مجید خوبصورت آواز میں ۔ ماشاءاللہ

30/10/2021

ایرانی بچوں کا تلاوت کرنے کا ایک منفرد انداز۔
سن کر کوئی بھی متاثر ہوئے بغیر رہ نہیں سکتا۔

18/09/2021

بنگلہ دیشی قاری کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن مجید

16/09/2021

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والے ایک بار تلاوت قرآن مجید سن لیں۔ بلا شبہ روح کی غذا کلام الہی ہی ہے۔

13/09/2021

قبروں کو سجدہ کرنا، طواف کرنا اور بوسہ دینا کیسا ہے؟
سنیے پیر آف گولڑہ نصیر الدین نصیر شاہ کی زبانی

09/09/2021

دنیا کے مختلف ممالک کے بچوں کی آواز میں تلاوت قرآن مجید۔ دنیا خوبصورت اور سریلی آوازوں سے بھری پڑی ہے مگر قرآن مجید کی تلاوت کرنے والوں کی اپنی ہی شان ہوتی ہے۔
سبحان اللہ، ماشاءاللہ
پسند آئے تو شیئر اور لائک کریں۔

09/09/2021

مصر کے اس خوبصورت بچے کی آواز میں خوبصورت تلاوت قرآن مجید
سبحان اللہ، ماشاءاللہ

08/09/2021

البانیہ کے قاری نے ایک ہی سانس میں سورۃ والضحی پڑھ کر حیران کر دیا۔
خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن مجید سن کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا۔

01/09/2021

البانیہ کے مشہور قارئ قرآن ،سورۃ بلد کی تلاوت کرتے ہوئے۔
اتنی خوبصورت آواز اورمنفرد اندازمیں تلاوت سن کر آپ لائک اور شیئر کیے بغیر رہ نہ سکیں گے۔
سبحان اللہ، ماشاءاللہ

30/08/2021

رئیلٹی شو جہاں سب اپنی پسند کے گانے گا کر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے تھے۔ ایک انڈونیشین لڑکے نے اذان پڑھ کر اپنی آواز سے ججز اور ناظرین و سامعین کو متاثر کیا۔ اس کی آواز میں اس قدر تاثیر تھی ججز اور سامعین کی انکھوں سے بھی اپنے آنسو نہ روک پائے۔
آپ بھی ضرور سنیں اور اگر پسند آئے تو لائک و شیئر ضرور کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rawalpindi
44000