26/08/2026
Independence Day Writing Competition - Results Announced🇵🇰
"شکلوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے"
علم و ادب سوسائٹی پاکستان، راولپنڈی کے زیر اہتمام ہونے والے تحریری مقابلے کے فاتحین کا اعلان۔
تمام شرکاء کا شکریہ جنہوں نے اپنے الفاظ سے وطن کی محبت کا اظہار کیا۔
مستقبل میں بھی ایسے مقابلے جاری رہیں گے۔