14/10/2018
Thanks ma'am isma and ma'am sana for being a part of us
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ideal academy Rawalpindi, Education, Rawalpindi.
14/10/2018
Thanks ma'am isma and ma'am sana for being a part of us
14/10/2018
🌻محرم الحرام ہجری کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے جس کی حرمت قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ الله تعالی نے قرآن مجید میں حرمت والے مہینوں کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا:
فَلاَ تَظْلِمُْوْا فِیْھِنَّ اَنْفُسَکُمْ (التوبة)
"پس تم ان مہینوں میں اپنے اوپر ظلم نہ کرو"
لہٰذا ہمیں ہر ایسے کام سے بچنا چاہيئے جو ان مہینوں کی حرمت کو پامال کرتا ہو
🌷🌷’’رمضا ن کے بعد افضل ترین روزہ الله تعالٰى کے مہینے محرم کا ہے"
(صحیح مسلم)
ماه محرم میں روزوں، خاص کر عاشورہ (دس محرم) کے روزے کا اہتمام کیجیئے- خود بهـى روزہ رکھیں اور اپنے گھر والوں، عزیز و اقارب اور بچوں کو بھی روزہ رکھنے کی ترغیب دیں۔
یاد رہے، رسول الله ﷺ نے یہود کی مشابہت سے بچنے کے لیے، دس محرم کے ساتھ نو محرم کے روزے کی ترغیب دی ہے
🌷نئے سال کا آغاز مسنون دعاؤں کے ساتھ کیجئے.
Drink clean
04/09/2018
Made by saad of class 9th
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |