Bahria Foundation School Choa Khalsa

Bahria Foundation School Choa Khalsa Bahria Foundation College Choa Khalsa envisages the provision of quality education to its students on modern lines

Affiliated with Federal Board of Intermediate and Secondary Education

18/07/2026
17/07/2026

HSSC - Higher Secondary School Registration from PEPRIS /DAE got done.

بعض دفعہ الفاظ سے زیادہ اک تصویر یا منظر میں کسی حالت کوبیان کرنے کی طاقت زیادہ۔  ہوتی ہے- ایسی جگہوں پر الفاظ  بے معنی ...
14/07/2026

بعض دفعہ الفاظ سے زیادہ اک تصویر یا
منظر میں کسی حالت کوبیان کرنے کی طاقت زیادہ۔ ہوتی ہے- ایسی جگہوں پر الفاظ بے معنی ہو جاتے ہیں
یا آللہ رحم۔فرما۔ اور اس ارض پاک کو امن کا گہوارہ بنا دے- آمیں

اسے کہتے ہیں- کام بولتا ہے  ان کاجو محنت کرتے ہیں- لاہور واقعہ: چھت گرنے سے شہید ہونے والے بچے کے والد نے کہا  "ٹیچر بہت...
14/07/2026

اسے کہتے ہیں- کام بولتا ہے ان کاجو محنت کرتے ہیں-
لاہور واقعہ: چھت گرنے سے شہید ہونے والے بچے کے والد نے کہا "ٹیچر بہت اچھا پڑھاتی تھیں، میںان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں چاہتا"
جاں بحق ہونے والی معصوم بچی کے والد کا دل چھو لینے والا ریکارڈ کرایا گیا بیان
"صدمہ بہت بڑا ہے، لیکن میں کسی کا گھر برباد نہیں کرنا چاہتا۔"
لاہور میں افسوسناک حادثے کا شکار ہونے والی بچی کے والد نے اعلیٰ ظرفی اور انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ غم سے نڈھال والد کا کہنا ہے کہ متعلقہ استانی ہماری بچی سے بہت پیار کرتی تھیں اور بہت اچھا پڑھاتی تھیں، یہ ایک حادثہ تھا اس لیے وہ ٹیچر کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں چاہتے-

13/07/2026

Learn, if you want to communicate well in English

افسوس کچھ نہیں کہ سکتے اور نہ ہی کچھ کرسکتےاللہ سبحان تعالیٰ رحم فر مائے آمین
13/07/2026

افسوس کچھ نہیں کہ سکتے اور نہ ہی کچھ کرسکتے
اللہ سبحان تعالیٰ رحم فر مائے آمین

انشاء اللہ، ، الحمد اللہ سب کو اسلامی قوانین ہی میں ہر مسئلہ کا حل نظر آیے گا آخر کار ہمارا دشمن بھی اسلامی سزاؤں کوہی د...
12/07/2026

انشاء اللہ، ، الحمد اللہ سب کو اسلامی قوانین ہی میں ہر مسئلہ کا حل نظر آیے گا
آخر کار ہمارا دشمن بھی اسلامی سزاؤں کوہی درینہ معاشر تی مسائل اور جرائم۔کا حل سمجھنے لگا، پچھلے دنوں انڈیا راجھستان میں کچھ دن پہلے ایک 12 سال کی بچی کو رکشے والے نے ایک ہوٹل میں بیچ دیا جہاں اس بچی کے ساتھ کئی دن تک درندے زیادتی کرتے رہے ۔۔۔
آج انہی درندوں کو عوام کی سامنے سرِ عام پھانسی دے دی گئی ۔۔۔
پاکستان میں ایسا کب ہو گا ؟؟؟؟

12/07/2026

Learn these sentences. Improve your communication skills.

استغفر اللہ! افسوس کہ اب اس اسلامی معاشرے میں معصوم بچے بھی اپنے ہی رکھوالوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں، خون اب اس حدتک سفید ہ...
12/07/2026

استغفر اللہ! افسوس کہ اب اس اسلامی معاشرے میں معصوم بچے بھی اپنے ہی رکھوالوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں، خون اب اس حدتک سفید ہوچکاہے، اس سےبڑ کر یہ ان رشتوں کے دکھ کی بات ہے جواب بھی اپنوں پر جان چھڑکتے ہیں، الامان ،الحفیظ

10/07/2026

1st Year Girls Admission Registration is open in Pre-Medical, Pre-Engineering and ICS.

Address

Near Main Bridge, Hyedri Colony, Choa Khalsa , Tehsil Kalar Syedan , District Rawalpindi
Rawalpindi
47470

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:40
Saturday 08:00 - 12:00

Telephone

+923015066505

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahria Foundation School Choa Khalsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bahria Foundation School Choa Khalsa:

Shortcuts

Share

Category