GMPS Mohra Bhatan

GMPS Mohra Bhatan

Share

school

09/04/2026
09/04/2026

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت ضلع راولپنڈی میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تعطیل کے دوران تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور بعض دیگر دفاتر بند رہیں گے، جبکہ ضروری سروسز معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

Photos from GMPS Mohra Bhatan's post 02/04/2026

سالانہ نتائج کی تقریب – مبارکباد 🌟
ہمیں اپنے سالانہ نتائج کی تقریب کی کامیابی پر بے حد خوشی ہے۔ 🎉
تمام طلبہ کو ان کی محنت، لگن اور شاندار کامیابیوں پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ نے ہمیں فخر محسوس کروایا ہے۔ 👏
ہمارے معزز اساتذہ کرام کو خصوصی خراجِ تحسین، جن کی محنت، رہنمائی اور خلوص نے طلبہ کے مستقبل کو روشن بنایا۔ 🍎
ہم اپنے محترم والدین کے بھی بے حد مشکور ہیں، جن کے اعتماد، حوصلہ افزائی اور تعاون کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہ تھی۔ 🤝
آئیے مل کر اس کامیابی کا جشن منائیں اور آئندہ مزید کامیابیوں کی امید رکھیں! 🌈✨

31/03/2026

پریشان ہونا چھوڑیں بچے سرکاری سکول داخل کروائیں اور معیاری تعلیم دلوائیں وہ بھی بالکل مفت۔

19/02/2026

اہم اعلان برائے والدین
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کے دوران اسکول کے اوقات کار صبح 8:15 بجے سے دوپہر 12:45 بجے تک ہوں گے۔
براہِ کرم اپنے بچوں کی بروقت آمد و روانگی کو یقینی بنائیں اور مقررہ اوقات کی پابندی کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ

Photos from GMPS Mohra Bhatan's post 03/02/2026
02/11/2025

محترم والدین،
براہِ کرم نوٹ فرما لیں کہ اسکول کا وقت صبح 8:45 بجے ہوگا۔
برائے مہربانی اپنے بچے کو وقت پر اسکول بھیجیں تاکہ کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

- انتظامیہ اسکول

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mohra Bhatan
Rawalpindi