22/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sultana Begum, Asif Sheikh, Khan Apni
Quran with tajweed
namaz
Duas
foreign students choose their own time to learn. contact +923244543742
22/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sultana Begum, Asif Sheikh, Khan Apni
15/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nuri Anja, Bilal Ahmad
چاہے زندگی کتنی ہی تنگ ہو، راستے کتنے ہی تاریک ہوں، اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، وہی *مُسَبِّبُ الْاَسْبَاب* ہے، یعنی اسباب پیدا کرنے والا
゚viralシ
چاہے زندگی کتنی ہی تنگ ہو، راستے کتنے ہی تاریک ہوں، اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، وہی *مُسَبِّبُ الْاَسْبَاب* ہے، یعنی اسباب پیدا کرنے والا۔
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
میں اللہ سے معافی مانگتاہوں جو میرا پروردگار ہے ہرگناہ سے اورمیں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتاہوں۔ ゚viralシ Online Quran reading
08/04/2026
We extend a warm welcome to our newest followers, and are delighted to have you join our community Md Arsad Hanan Asrat Saud Afridi Noor Ul Ain Noor Nazish Munawar
زندگی سے سبق لو…
`ہر انسان کو اپنا حساب خود دینا ہوگا۔`
نہ کوئی ہمارا بوجھ اٹھائے گا، نہ ہم کسی کا اٹھا سکیں گے۔
`پھر کیوں یہ گمان ہے کہ کوئی ہمیں بچا لے گا؟`
کیا واقعی کوئی بچا سکے گا؟
نہیں… اُس دن کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا۔
`تم ابھی زندہ ہو، اس دنیا میں ہو، سانس لے رہے ہو-اپنے حساب کی تیاری آج ہی سے شروع کرو۔`🍃
جو ہوا اس پہ رب سے معافی مانگو
Quran reading
Mashallah she is reciting surah Lahab ❤️ ゚viralシ
🔹▬▬▬▬▬ *﷽*▬▬▬▬▬🔹
*» ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
"بہت زیادہ بولنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔"
ہماری آدھی سے زیادہ پریشانیاں ہماری زبان کی وجہ سے ہیں۔ جو شخص اپنی زبان پر قابو پا لیتا ہے، اس کا دل خود بخود برائیوں سے پاک ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
✨ *کوشش کریں کہ آج کم بولیں اور ذکرِ الٰہی زیادہ کری🎗️*
🔹▬▬▬▬▬ 🌹 ▬▬▬▬▬🔹
🇵🇰 *قرآن وسنہ موومنٹ پاکستان*
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |