Ameer muhavia online Academy

Ameer muhavia online Academy online quran teching

11/04/2024

درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے مردوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی یہ پیسے ان کے کسی کام آتے ہیں۔
درباروں کے گدی نشین پیسوں سے وہ عیاشیاں کرتے ہیں جسکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔
گدی نشین کوئی جاب محنت مزدوری نہیں کرتے بلکہ ان کے خلیفے بھی انہی پیسوں سے اپنے اپنے کاروبار چلا رہے ہوتے ہیں آپ کے پیسے سےانجوائے کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ انکی نئی نسل آ جاتی ہے پھر یہی مفت کی عیاشیاں ان کے حصے میں آجاتی ہیں اور یہ سلسلہ ایسے چلتا رہتا ہے۔.آپ وہی پیسہ اپنے سفید پوش رشتہ داروں، غریبوں، یتیموں اور مسکینوں پہ لگاؤ جو حقیقت میں آپ کے لئے صدقہِ جاریہ بنے گا ۔۔

12/02/2024
15/08/2023

Address

Adyala Road Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer muhavia online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ameer muhavia online Academy:

Shortcuts

Share

Category