Al Hidayah Model School

Al Hidayah Model School Our mission is to provide standard modern education and Islamic values both in one place. May ALLAH Almighty help us to make it happen. Ameen

23/08/2024

#جمعةمباركة

یومِ آزادی کے موقع پر الھدایہ ماڈل سکول ڈہوک شوکت روات میں شاندار تقریب منعقد کی گئی جس کا اختتام شجرکاری پر کیا گیا۔ جس...
14/08/2024

یومِ آزادی کے موقع پر الھدایہ ماڈل سکول ڈہوک شوکت روات میں شاندار تقریب منعقد کی گئی جس کا اختتام شجرکاری پر کیا گیا۔
جس میں سکول سٹاف کے تمام اساتذہ اور طلبا نے اپنے اپنے نام کے پودے لگائے۔

یومِ آزادی کے پر مسرت موقع پر الھدایہ ماڈل سکول روات ڈہوک شوکت کے پرنسپل سر احمد رضا اور وائس پرنسپل سر علی رضا طلبا کے ...
14/08/2024

یومِ آزادی کے پر مسرت موقع پر الھدایہ ماڈل سکول روات ڈہوک شوکت کے پرنسپل سر احمد رضا اور وائس پرنسپل سر علی رضا طلبا کے ہمراہ شجر کاری مہم میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے ہوئے سکول کے وسیع و عریض پلے گراونڈ میں پودے لگاتے ہوئے۔

الحمدللہ الھدایہ ماڈل سکول کا اپنی سابقہ روایات کو قائم رکھتے ہوئے میٹرک کا اس سال بھی شاندار رزلٹ 99٪فیصد رزلٹ پر ہم سک...
11/07/2024

الحمدللہ الھدایہ ماڈل سکول کا اپنی سابقہ روایات کو قائم رکھتے ہوئے میٹرک کا اس سال بھی شاندار رزلٹ
99٪فیصد رزلٹ پر ہم سکول سٹاف اور تمام والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب پرنسپل الھدایہ ماڈل سکول ڈہوک شوکت روات

🌟 Join us for a community health initiative! We're hosting a free chest and TB camp in our local area. Let's come togeth...
07/03/2024

🌟 Join us for a community health initiative! We're hosting a free chest and TB camp in our local area. Let's come together for a healthier tomorrow! 🩺💙

ٹی بی اور سینے کے امراض کے مفت کیمپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ الحمدللہ
07/03/2024

ٹی بی اور سینے کے امراض کے مفت کیمپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ الحمدللہ

کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔
07/03/2024

کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔

الحمدللہ۔ آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی خوبصورت تصاویری جھلکیاں
05/03/2024

الحمدللہ۔ آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی خوبصورت تصاویری جھلکیاں

Annual Prize Distribution Ceremony 2024
05/03/2024

Annual Prize Distribution Ceremony 2024

Address

Al-Hidayah Model School Dhoke Shouket GT Road Rawat
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 16:30 - 13:00
Tuesday 16:00 - 13:00
Wednesday 14:30 - 13:00
Thursday 19:15 - 13:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:00

Telephone

+923494907365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hidayah Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hidayah Model School:

Shortcuts

Share

Category