26/11/2025
✨ کیا آپکا بچہ اب بھی حافظ بن سکتا ہے؟ جی ہاں! کیوں نہیں؟
بچوں کے لیے بہترین ماحول، شفقت بھرا نظام، اور مضبوط دینی و تعلیمی بنیاد۔
📖 Admission Open — Hifz & School Education Together!
🌟 Give your child a brighter, disciplined and Quran-centered future.
23/03/2025
📖✨ مقابلۂ حسنِ قراءت و تلاوت ✨📖
قرآن کی محبت میں سرشار طلبہ کے لیے شاندار موقع!
اپنی قراءت، تلفظ اور لہجے کی خوبصورتی کو منوانے کے لیے تیار ہو جائیں!
تاریخ: 25 رمضان المبارک (26 مارچ)
🕑 وقت: بعد نمازِ ظہر، دوپہر 2 بجے
📍 مقام: الفقہ اکیڈمی اسلامک ایجوکیشن سسٹم، DK - 894، بالمقابل قاضی بکس، نزد ماڑو ہوٹل، ڈھوک پراچہ ، سیٹلائٹ ٹاؤن
🌟 مدارس، اسکولز اور کالجز کے 18 سال تک کے طلبہ کے لیے خصوصی دعوت
📢 قراء، حفاظ اور ناظرہ خوان طلبہ ضرور شرکت کریں!
📞 رابطہ: 03424951301 - 03335384679
✨ جلدی کریں! رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں ✨
Al-Fiqh Academy
Special Language Courses