Basic Info

Basic Info This Page is an Islamic and all informative educational page

09/06/2023

06/06/2023

3 bando ki dua rad zaya nahe hoti

04/06/2023

ALLAH tala ki hamd o sana aor |tasbeeh byan krne ke fazail|
اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا اور تسبیح بیان کرنے کے فضائل !

04/06/2023

🌹 بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹

❤ اسلام و علیکم و رحمتہ اللّه و برکاتہ ❤

💞🌹💞 پیج پے آنے والے تمام معزز دوستوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ اس فیملی کا حصہ بنے 💞🌹💞

اللّه پاک سے دعا ہے کے اللّه پاک تمام مسلمانوں پے اپنا رحم کرم اور فضل کرے ہمیں نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ و الہ وَسَلَّم کی امت کے لوگوں پر رحم کرنے اور ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء کرے اللّه پاک تمام مسلمانوں کو نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ و الہ وَسَلَّم کی سنت پر عمل پہرا ہونے کی توفیق دے ہمارا یہ پیج اسلامی معلومات کو اچھے اور ٹھیک طریقے سے ٹھیک اور اصل معلومات آپ تک پہنچانے والا پیج ہے تا کے آپ دین اسلام کی معلومات لے کر فائدہ اٹھاے اور اگے لوگوں تک بھی یہ اچھی اچھی باتیں پہنچا کر ان کی معلومات میں بھی اضافے کا ذریع بنے !!!

پیج پے ہونے والی پوسٹس کو زیادہ سے زیادہ لائک شئیر کرے اور کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کرے ❤❤

🌹اللّه پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو جزاک اللّه🌹

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basic Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category