29/01/2026
Holy Quran education at home
Online Quran Pak Education Center.
29/01/2026
13/09/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپ کے پاس وسائل نہیں ہیں۔۔۔۔
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر سورج طلوع ہو کر غروب ہوجائے اور آپ اللہ کے آگے سجدہ ریز نہ ہوسکو۔۔۔۔
فکر تو یہ ہے کہ آپ پر دن تمام ہوجائے اور آپ قرآن کو کھول کر پڑھ نہ سکو۔۔۔۔
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر صبح سے شام ہو جائے اور آپ کی زبان استغفار سے محروم ہو۔۔۔۔
یقین مانو جنہیں یہ فکریں لگتی ہیں وہ پھر دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہوجایا کرتے ہیں۔۔۔۔
23/08/2023
*دل چاہتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھوں،*
*تو قرآن میرے دل میں اترے،*
*میرا دل بھی کانپے،*
*میری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیے تڑپے،*
*مجھ سے بھی میرا رب فرمائے ۔۔۔۔۔*
*فَادْخُلِىْ فِىْ عِبَادِيْ*
*"پس میرے خاص بندوں میں شامل ہو۔"*
*وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠*
*"اور میری جنت میں داخل ہو جا"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
46000