JAG E-commerce

JAG E-commerce

Share

Start your own business with JAG E-commerce

24/10/2023

Our professional team boost your e-commerce business contract us

20/12/2022

Amazon Da Pawa Awais Lawa

08/12/2022

Requirements for amazon business

01/12/2022

Start your own business with JAG e-commerce

03/11/2022

کیا آپکا ایمازون اکاؤٹ ویری فائی نہی ہو رہا ؟ یا پھر ڈی ایکٹیویٹ ہو گیا ہے ؟ ابھی جاگ گروپ آف کمپنی سے رابطہ کریں اور اپنا مسئلہ حل کروائیں۔

02/11/2022

اسلام وعلیکم
سب جانتے ہیں، Amazon کا زمانہ ہے۔
لوگ گھر بیٹھ کر ایک مہینے میں لاکھوں کما رہے ہیں۔۔۔
اور آپ ابھی تک confused ہیں؟
ایمازون کیا ہے؟
اس پہ آپ کیسے کما سکتے ہیں؟
ایمازون ورچیول اسسٹنٹ کی کیا ذمہ داریاں ہوتی ہیں؟
اگر آپ کے پاس سرمایہ نہیں ہے تو آپ کیسے کما سکتے ہیں؟
ترقی کی منزلیں زیادہ دور نہیں ہوتیں، لیکن پہلا قدم مشکل لگتا ہے۔۔۔
مشکل میں گھبرانا نہیں ہے۔
بلکہ مشکل کو حل کرنا ہے۔

ہم لا رہے ہیں آپ کے لیے Amazon ، کی تمام سروسز،
جہاں ہمارے ایکسپرٹ آپ کو ایمازون کا اکاؤنٹ بنانا سکھائیں گئے اسکا کیا طریقہ کار ہے کون سے ڈاکومنٹس چاہیے ہوتے ہیں۔

ایمازون اکاؤنٹ کی سیل کیسے زیادہ ہوتی ہے ،
پروڈکٹ ہنٹنگ کیسے ہوتی ہے ،
ایمازون پہ برانڈ کیسے رجسٹرڈ ہوتا ہے ،
سورسنگ کیسے کرتے ہیں ،
لسٹنگ کیسے کرتے ہیں ،
کاپی رائٹ سے کیسے بچنا ہے ,

ایمازون کی مکمل ٹریننگ ۔

میری مانو تو Amazon کا کام سیکھو آپ مہینہ کا 300$ سے 1000$ تک آسانی سے کما سکتے ہیں وہ بھی اپنے گھر بیٹھے ۔

اگر کسی نے کام سیکھنا ہوا مجھے انبکس کرے۔
ایک سے دو month میں مکمل سیکھا دو گا۔

Come inbox for further Details

25/10/2022

25/10/2022

نیو ایمازون اکاؤنٹ بنوانا چاہتے ہو ابھی جاگ گروپ آف کمپنی سے رابطہ کریں۔

24/10/2022

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


House No. 8 Fazli Street, Defence Road, , New Lalazar
Rawalpindi
46000