20/09/2023
GetUp Kashmir
اللہ اکبر
20/09/2023
10/08/2023
🥲
دیسی مرغ اور دیسی آدمی طوفانی سردی اور سوپ کے لیے مشکلات درپیش پردیسی بھائیوں کو بھی سوپ کی یاد تازہ ہو جاے گی
سال میں سرکاری افسران نے 34 کرو ڑ بجلی کے یونٹس مفت استعمال کیے جو کہ 8 ارب 19 کڑوڑ کی بنتی ہے
03/08/2023
جب تک جنتا تنگ رہے گی... جنگ رہے گی جنگ رہی گی
کھٹپتلی حکومت کیخلاف اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنے پر پونچھ کی غیور عوام کو سرخ سلام ❤️
اگر 14 اگست پہ امریکہ تمام پاکستانیوں کے لئے ویزا کھول دے
تو
یوم آزادی منائیں گے یا ویزہ لیں گے
03/08/2023
افسوسناک خبر
پلندری ،ازاد پتن روڈ پر المناک حادثہ ۔پروفیسر مسعود احمد پرنسپل ڈگری کالج منگ کی جواں سال بیٹی جس کی شادی 4ماہ قبل ہوئی تھی،اپنے بھائی کی شادی کی خریداری کے لیے اپنے شوہر کے ہمراہ راولپنڈی جاتے ہوے سواہ کراس پٹھان پہاڑی کے قریب خادثے میں انتقال کر گئیں ۔شادی کا گھر ماتم۔میں تبدیل ،،5,6 اگست کو بھائی کی شادی تھی،،بھائی جو ہائیر ایجوکیشن کے سلسلے میں جرمنی سے آج رات 9بجے کی فلائٹ سے پاکستان آ رہا تھا،بہن اپنے بھائی کو ایر پورٹ سے ریسیو کرنے اور شادی کی خریداری کرنے جارہی تھی،،وہی بھائی اپنی بہن کی میت کے ساتھ گھر آرہا ہے۔قدرت کا نظام ،،اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
پاکستان
Rawalpindi