chalakiyan

chalakiyan

Share

this page is about random videos that will entertain you

06/01/2025
05/01/2025

Beti Allah Pak ki rehmat hy💕💕💕💕💕

05/01/2025

‏"-ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگرسن....
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی, کہ تو رنگ نہ بدلے

04/01/2025

جہاں محبت ھو، جا کے پوچھو
کہ جس کو ملنا تھا کب ملا ھے۔

جہاں بھی دل ہو، اسے بتا دو
کہ ٹوٹ جانا لکھا ہوا ھے۔

جو ٹوٹ جاو تو کیا ھوا دل
تو لاڈلا ہے سمبھال لیں گیں۔

غم تو جنمے ہیں شکم دل سے
جگر کے ٹکڑے ہیں پال لیں گیں۔

مگر یہ جینے کی آبرو ھے
کہ تیرے بن، کوئ جی رہا ھے۔

اس سے کہنا کہ وہ جاتے جاتے
مجھ کو جینا سکھا گیا ھے۔

بچھڑ کے رہنا تھا اس کی مرضی
یہ دل کے مالک کا فیصلہ ھے۔

04/01/2025

weight loss remedy

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


L7, 1355
Rawalpindi