06/04/2026
فائر سیفٹی لیول II امیریکن انٹرنیشنل سرٹیفیکیشن ہے ۔
آجکل اس کورس کی گلف ممالک میں بہت زیادہ مانگ ہے ۔
The International Skills Hub institute
وہ واحد ادارہ ہے جو گارنٹی سے آپ کو نہ صرف تھیوری بلکہ پریکٹیکل ٹریننگ دیتا ہے
کوئی بھی سرٹیفیکیشن آپ کو صرف انٹرویو تک پہنچا سکتی ہے لیکن انٹرویو آپ کی قابلیت پاس کرتی ہے
اور سرٹیفیکیشن کے ساتھ آپ کی قابلیت گارنٹی سے بنانا ہماری ذمہ داری ہے
اس ٹریننگ میں آپ کو سکھایا جاتا ہے کہ آگ کیا ہے اور کتنے عناصر کے ملنے سے وجود میں آتی ہے ، آگ لگنے سے ادارہ کو کیسے بچایا جا سکتا ہے ، ان تمام خطرات کی نشاندہی کرنا سکھائی جاتی ہے جن کی وجہ سے آگ لگ سکتی ہے اور انہیں نقصان ہونے سے پہلے ٹھیک کرنے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے
اور اگر آگ لگ جائے تو قابو کرنے کا طریقہ بھی سکھایا جاتا ہے
اور آخر میں ٹیسٹ انٹرویو کی تیاری بھی کروائی جاتی ہے
تو دیر کیسی ،
ابھی رابطہ کریں
https://wa.link/8jnxuq